جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آ گئی سرمایہ کارو ں کے اربوں روپے سے زائد ڈوب گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آ گئی سرمایہ کارو ں کے اربوں روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (آن لائن)منگل کو کاروباری اتار چڑھائو کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آ گئی ،کے ایس ای100انڈیکس 300پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا اور44600پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا ،مندی کے باعث مارکیٹ میں سرمایہ کارو ں کے 41ارب روپے سے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں آ گئی سرمایہ کارو ں کے اربوں روپے سے زائد ڈوب گئے

سندھ حکومت نے گندم جاری کرنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

سندھ حکومت نے گندم جاری کرنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ گندم ریلیز کے حوالے سے سندھ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 15اکتوبر سے ریلیز کا آغاز کیا جائے گا ۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ گندم کی 40کلو بوری کی قیمت تمام صوبوں کے برابر… Continue 23reading سندھ حکومت نے گندم جاری کرنے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

حکومت کا سردیوں میں بجلی کے ہیٹر چلانے والوں کیلئے ریلیف کا اعلان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

حکومت کا سردیوں میں بجلی کے ہیٹر چلانے والوں کیلئے ریلیف کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سردیوں میں گیس کی بجائے بجلی کے استعمال پر ریلیف دیا جائیگا ، چیئر مین نیب کا موضوع کابینہ کے اجلاس میں زیر بحث نہیں آیا، ممکنہ طور پر آئندہ روز ہم آرڈیننس پیش کریں گے،شہباز شریف سے چیئر مین نیب کے… Continue 23reading حکومت کا سردیوں میں بجلی کے ہیٹر چلانے والوں کیلئے ریلیف کا اعلان

کور کمانڈر کانفرنس کا بھارتی ملٹری کے گمراہ کن پروپیگنڈا کا شدید نوٹس ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا بڑا اعلان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

کور کمانڈر کانفرنس کا بھارتی ملٹری کے گمراہ کن پروپیگنڈا کا شدید نوٹس ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا بڑا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس کے شرکاء نے بھارتی ملٹری کے گمراہ کن پروپیگنڈا کا شدید نوٹس لیتے ہوئے واضح کیاہے کہ بھاری قربانیوں سے حاصل امن تباہ نہیں ہونے دیں گے، پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کیلئے تمام اقدامات بروئے… Continue 23reading کور کمانڈر کانفرنس کا بھارتی ملٹری کے گمراہ کن پروپیگنڈا کا شدید نوٹس ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا بڑا اعلان

طالبان کے کریک ڈاؤن کا خوف 100 سے زائد موسیقار افغانستان چھوڑ گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

طالبان کے کریک ڈاؤن کا خوف 100 سے زائد موسیقار افغانستان چھوڑ گئے

کابل (این این آئی)افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سے اب تک 100 سے زائد موسیقی کے طلبا اور اساتذہ ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں موسیقی کے انسٹی ٹیوٹ کے سربراہوں اور پرنسپل نے تصدیق کی کہ 100 سے زائد موسیقی کے طلبا اور اساتذہ ملک چھوڑ… Continue 23reading طالبان کے کریک ڈاؤن کا خوف 100 سے زائد موسیقار افغانستان چھوڑ گئے

نیب ملک میں 100 فیصد ترقی پر پختہ یقین رکھتا ہے ، چیئرمین نیب 

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

نیب ملک میں 100 فیصد ترقی پر پختہ یقین رکھتا ہے ، چیئرمین نیب 

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ملک میں 100 فیصد ترقی پر پختہ یقین رکھتا ہے نیب ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والی تاجر  برادری کا بہت عزت و احترام کرتا ہے۔ چیئرمین نیب نے تاجر برادری سے نہ صرف خطاب کیا بلکہ  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف… Continue 23reading نیب ملک میں 100 فیصد ترقی پر پختہ یقین رکھتا ہے ، چیئرمین نیب 

طالبان رہنماؤں کی محمود غزنوی کی قبر پر حاضری، تصاویر سامنے آگئیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

طالبان رہنماؤں کی محمود غزنوی کی قبر پر حاضری، تصاویر سامنے آگئیں

کابل (این این آئی)طالبان کے رہنماؤں نے نامور مسلمان حکمران سلطان محمود غزنوی کی قبر پر حاضری دی۔طالبان کے رہنما انس حقانی نے ساتھیوں کے ہمراہ افغانستان کے صوبے غزنی میں سلطان محمود غزنوی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے مزار پر حاضری کی تصاویر بھی ٹوئٹ کیں اور لکھا کہ… Continue 23reading طالبان رہنماؤں کی محمود غزنوی کی قبر پر حاضری، تصاویر سامنے آگئیں

چیئرمین نیب تقرری،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

چیئرمین نیب تقرری،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری کے حوالے سےآ ئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرینگے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے چیئرمین نیب… Continue 23reading چیئرمین نیب تقرری،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنا فیصلہ سنا دیا

چیئرمین نیب تقرری : حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کرنے کا فیصلہ،اٹارنی جنرل کی تصدیق

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021

چیئرمین نیب تقرری : حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کرنے کا فیصلہ،اٹارنی جنرل کی تصدیق

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اٹارنی جنرل خالد جاوید نے اپوزیشن لیڈر کے ساتھ مشاورت کرنے کی تصدیق… Continue 23reading چیئرمین نیب تقرری : حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کرنے کا فیصلہ،اٹارنی جنرل کی تصدیق