بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

طالبان رہنماؤں کی محمود غزنوی کی قبر پر حاضری، تصاویر سامنے آگئیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021 |

کابل (این این آئی)طالبان کے رہنماؤں نے نامور مسلمان حکمران سلطان محمود غزنوی کی قبر پر حاضری دی۔طالبان کے رہنما انس حقانی نے ساتھیوں کے ہمراہ افغانستان کے صوبے غزنی میں سلطان محمود غزنوی کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے مزار پر حاضری کی تصاویر بھی ٹوئٹ کیں اور لکھا کہ غزنی سے تعلق رکھنے والے محمود غزنوی نے اس خطے میں مسلمانوں کی حکمرانی قائم کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)