پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے ’مغربی تکبر‘ تھا مائیکل ہولڈنگ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر کے ‘مغربی تکبر‘ کا مظاہرہ کیا ہے۔ ویسٹ انڈین لیجنڈ مائیکل ہولڈنگ نے ای سی بی کو دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر آڑے ہاتھ لیتے ہوئے گھمنڈی قرار دیدیا ہے۔ایک… Continue 23reading پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے ’مغربی تکبر‘ تھا مائیکل ہولڈنگ