بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا، ویڈیو وائرل

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کا طیارہ دہلی کے قریب 2اکتوبر سے پل کے نیچے پھنسا ہوا ہے،میڈیا رپورٹ کے مطابق ائیرلائن پھنسے طیارے کی ملکیت سے دستبردار ہو گئی ہے، ائیر لائن کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ طیارہ کسی نے خرید لیا تھا۔مالک کے پاس ہی لے جانے کے لیے طیارے کو ٹرک پر سوار

کرایا گیا جو منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی پل کے نیچے پھنس گیا۔کمپنی کے مطابق اس طیارے کی فروخت کے بعد اسے نئے مالک کے پاس منتقل کیا جا رہا تھا۔ جبکہ سوشل میڈیا صارفین واقعہ پر خوب طنز کے نشتر برسا رہے ہیں۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور مالک کی عقل مندی کی داد بھی دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…