سکرینوں کے سامنے وقت گزارنا بچوں اور نوجوانوں کی بینائی کیلئے نقصان دہ قرار نئی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات
واشنگٹن(این این آئی )ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہیے کہ اگر تو آپ اپنا زیادہ وقت مختلف ڈیوائسز کی اسکرینوں کو دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں تو بینائی کمزور ہونے کے مسئلے کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے بالخصوص بچوں اور نوجوانوں کو۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔اینجیلا رسکن… Continue 23reading سکرینوں کے سامنے وقت گزارنا بچوں اور نوجوانوں کی بینائی کیلئے نقصان دہ قرار نئی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات