’’کٹھ پتلی وزیراعظم نہیں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری صرف میرا اختیار ہے‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ وہ کٹھ پتلی نہیں ، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی تقرری ان کا اختیار ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے صحافی رضوان احمد غزالی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ… Continue 23reading ’’کٹھ پتلی وزیراعظم نہیں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری صرف میرا اختیار ہے‘‘