جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان سے این ایل سی کا پہلا ٹرک ترکی پہنچ گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ ٹی آئی آر معاہدے کے تحت پاکستان سے اشیاء لے جانے والا پہلا این ایل سی کا ٹرک ایران کیراستے ترکی پہنچ گیا۔اپنے بیان میں عبدالرزاق دائود نے کہا کہ این ایل سی ٹرک 7 اکتوبر کو 5300 کلو میٹر کا فاصلہ طے

کرتے ہوئے استنبول پہنچا۔مشیر تجارت نے کہا کہ یہ وزارت تجارت کی علاقائی رابطہ پالیسی کے تحت رابطے کے نئے دور کا آغاز ہے، اس سہولت کیاستعمال سے لاگت اور وقت کی بھی بچت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ این ایل سی ٹرک 28 ستمبر کو کراچی سے روانہ ہوا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…