جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

مہنگائی نیچے نہیں آئے گی، وزیر خزانہ شوکت ترین نے خبر دار کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

مہنگائی نیچے نہیں آئے گی، وزیر خزانہ شوکت ترین نے خبر دار کردیا

واشنگٹن (این این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی میں کمی نہ ہونے سے خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل سمیت دیگر اشیا دنیا بھر میں مہنگی ہو رہی ہیں، کیوں ہورہی ہیں اس کی وجہ معلو م نہیں،کورونا وبا کے اثرات کم ہوں گے تو مہنگائی نیچے آئیگی، ملک کی 40 فیصد… Continue 23reading مہنگائی نیچے نہیں آئے گی، وزیر خزانہ شوکت ترین نے خبر دار کردیا

”اب شادی اور عشق اپنے ہی شہر میں کیجیے، پیٹرول بہت مہنگا ہو چکا” سوشل میڈیا پر صارفین نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

”اب شادی اور عشق اپنے ہی شہر میں کیجیے، پیٹرول بہت مہنگا ہو چکا” سوشل میڈیا پر صارفین نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںہوشربا اضافے کے بعد صبح سے ہی سوشل میڈیا اور خاص طور پر ٹوئٹر پر صارفین اس حوالے سے اظہار خیال کر رہے ہیں۔ایک صارف نے وزیر اعظم عمران خان کی ماضی کی حکومت کے خلاف ایک تقریر میں سے کچھ حصہ ویڈیو کی صورت… Continue 23reading ”اب شادی اور عشق اپنے ہی شہر میں کیجیے، پیٹرول بہت مہنگا ہو چکا” سوشل میڈیا پر صارفین نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی ، شاہراہ دستور سے احتجاج کا آغاز کر نے کااعلان کردیا گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی ، شاہراہ دستور سے احتجاج کا آغاز کر نے کااعلان کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹرز نے مہنگائی کیخلاف شاہراہ دستور سے احتجاج کا آغاز کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت نے عوام کو ہاتھ پیر باندھ کر آئی ایم ایف کے بھیڑیوں کے سامنے ڈال دیا ہے،صدر عارف علوی کہتے ہیں نیب میں کرپٹ افسران کو برداشت نہیں کریں… Continue 23reading ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی ، شاہراہ دستور سے احتجاج کا آغاز کر نے کااعلان کردیا گیا

سڑک کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے معاملے پر تحریک انصاف کے ایم پی اے اور وفاقی وزیر میں اختلافات شدید

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

سڑک کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے معاملے پر تحریک انصاف کے ایم پی اے اور وفاقی وزیر میں اختلافات شدید

لکی مروت (این این آئی)لکی مروت میں سڑک کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے معاملے پر تحریک انصاف کے 2 اراکین اسمبلی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن ہشام انعام اللہ خان کی جانب سے چیف سیکرٹری کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ضلع لکی مروت میں… Continue 23reading سڑک کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے معاملے پر تحریک انصاف کے ایم پی اے اور وفاقی وزیر میں اختلافات شدید

گریٹراقبال پارک کیس ،ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے پولیس کو اہم ثبوت پیش کر دئیے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

گریٹراقبال پارک کیس ،ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے پولیس کو اہم ثبوت پیش کر دئیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے پولیس کو اہم ثبوت پیش کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سے عائشہ اکرم نے ملاقات کی جس میں عائشہ اکرم نے مرکزی ملزم ریمبو کی آڈیو ڈی آئی جی کو پیش کر دی۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے کہا کہ عائشہ… Continue 23reading گریٹراقبال پارک کیس ،ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے پولیس کو اہم ثبوت پیش کر دئیے

کوئی لیفٹیننٹ جنرل عمران خان کو انٹرویو دینے نہیں جائیگا ،نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے میں نیا موڑ آگیا سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

کوئی لیفٹیننٹ جنرل عمران خان کو انٹرویو دینے نہیں جائیگا ،نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے میں نیا موڑ آگیا سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی لیفٹیننٹ جنرل عمران خان کو انٹرویو دینے نہیں جائے گا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے کچھ شخصیات سے بات کی کہ عمران خان انٹرویو لیں گے۔ادھر اتنی تلخی تھی کہ انہوں نے کہا… Continue 23reading کوئی لیفٹیننٹ جنرل عمران خان کو انٹرویو دینے نہیں جائیگا ،نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے میں نیا موڑ آگیا سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

”جب بھی بجلی اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو سمجھ جائیں کہ آپکا وزیراعظم چور ہے” عمران خان کا ماضی میں مہنگائی سے متعلق دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

”جب بھی بجلی اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو سمجھ جائیں کہ آپکا وزیراعظم چور ہے” عمران خان کا ماضی میں مہنگائی سے متعلق دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)پیٹرول کی زائد قیمتوں سے متعلق عمران خان کے ماضی کے بیانات سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کا ماضی میں نون لیگ کے دورِ حکومت میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر کہنا تھا کہ جب عوام پر ٹیکس لگاتے ہیں تو غربت… Continue 23reading ”جب بھی بجلی اورپٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو سمجھ جائیں کہ آپکا وزیراعظم چور ہے” عمران خان کا ماضی میں مہنگائی سے متعلق دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرزنے بھی کرایوں میں فوری اضافہ کر دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرزنے بھی کرایوں میں فوری اضافہ کر دیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد چھوٹی ٹرانسپورٹ ،لوڈرگاڑیوں نے کرایوں میں فوری اضافہ کر دیا ،اضلاع اور صوبوںکے درمیان چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی بڑھانے کا عندیہ دیدیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 137 روپے 79 پیسے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرزنے بھی کرایوں میں فوری اضافہ کر دیا

پی ٹی آئی حکومت کے ساڑھے تین سال پاکستانیوں پر بھاری ، پیٹرول 72 روپے اور ڈیزل 83روپے ریکارڈ مہنگا ، صرف ٹیکسز کی مد میں 500ارب جیبوں سے نکال لئے گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت کے ساڑھے تین سال پاکستانیوں پر بھاری ، پیٹرول 72 روپے اور ڈیزل 83روپے ریکارڈ مہنگا ، صرف ٹیکسز کی مد میں 500ارب جیبوں سے نکال لئے گئے

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کر کے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے ہیں ،پی ٹی آئی کے ساڑھے تین سالہ دور میں پیٹرول 72 روپے اور اور ڈیزل 83روپے ریکارڈ مہنگا کیا گیا جبکہ 37 ماہ میں صرف ٹیکسز کی مد میں… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کے ساڑھے تین سال پاکستانیوں پر بھاری ، پیٹرول 72 روپے اور ڈیزل 83روپے ریکارڈ مہنگا ، صرف ٹیکسز کی مد میں 500ارب جیبوں سے نکال لئے گئے