اتوار‬‮ ، 01 جون‬‮ 2025 

پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا، صارفین نے حکومت پر طنزیہ تیر برسا دیے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا، صارفین نے حکومت پر طنزیہ تیر برسا دیے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کے ذریعے تنقید کی گئی۔سوشل میڈیا صارفین ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 44 پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 49 پیسے کے بعد غم و غصے کا اظہار سماجی رابطے کی ویب… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا، صارفین نے حکومت پر طنزیہ تیر برسا دیے

ن لیگ کی تحریک انصاف کو بڑا سیاسی دھچکا دینے کی تیاری، 30 سے 40 لوگ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کے لئے تیار

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

ن لیگ کی تحریک انصاف کو بڑا سیاسی دھچکا دینے کی تیاری، 30 سے 40 لوگ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کے لئے تیار

سرگودھا(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے راہنما سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان کو بھاگنے نہیں دینگے، اب انہیں تلاشی دینا ہو گی اور تحائف میں ملنے والی قیمتی گھڑیاں اور سونے کے ہار واپس کرنا ہونگے جبکہ پی ٹی آئی کے 30 سے 40 لوگ مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading ن لیگ کی تحریک انصاف کو بڑا سیاسی دھچکا دینے کی تیاری، 30 سے 40 لوگ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کے لئے تیار

یوٹیلٹی اسٹورز کے بعد اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا، فی کلو قیمت 340 روپے تک پہنچ گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

یوٹیلٹی اسٹورز کے بعد اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا، فی کلو قیمت 340 روپے تک پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) پاکستان کے عوام پر بجلی اور پٹرولیم بم گرائے جانے کے بعد گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق درجہ دوئم کے گھی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافے کے بعد گھی کی قیمت 325 روپے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ درجہ دوئم… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز کے بعد اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا، فی کلو قیمت 340 روپے تک پہنچ گئی

کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا جس کا زریں قول ہے کہ سکون تو قبر میں ملے گا،پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر مرتضی وہاب اور سعید غنی کا حکومت پر طنز

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا جس کا زریں قول ہے کہ سکون تو قبر میں ملے گا،پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر مرتضی وہاب اور سعید غنی کا حکومت پر طنز

کراچی(این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سعید غنی اور مرتضی وہاب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں بتائیں، انہوں نے لکھا کہ پیٹرول 10.49 روپے مہنگا ہوکر 137.79 فی لیٹر ہوگیا، ڈیزل 12.44… Continue 23reading کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا جس کا زریں قول ہے کہ سکون تو قبر میں ملے گا،پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے پر مرتضی وہاب اور سعید غنی کا حکومت پر طنز

بجلی مفت، پٹرول مفت، گیس مفت اور رہائش گاہیں مفت رکھنے والے نالائق وزیر، مشیر کہتے ہیں پاکستان میں پٹرول بہت سستا ہے، پٹرول کی قیمت دوبارہ 70 روپے پر لانے کا مطالبہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

بجلی مفت، پٹرول مفت، گیس مفت اور رہائش گاہیں مفت رکھنے والے نالائق وزیر، مشیر کہتے ہیں پاکستان میں پٹرول بہت سستا ہے، پٹرول کی قیمت دوبارہ 70 روپے پر لانے کا مطالبہ

لاہور (آن لائن) عوامی رکشہ یونین کے مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہا ہے کہ پڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ منظور نہیں۔ حکومت کی غریب مار پالیسیاں مسترد کرتے ہیں۔ حکومت پٹرول کی قیمت دوبارہ 70روپے پر لائے۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے گزشتہ روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے کے ظالمانہ… Continue 23reading بجلی مفت، پٹرول مفت، گیس مفت اور رہائش گاہیں مفت رکھنے والے نالائق وزیر، مشیر کہتے ہیں پاکستان میں پٹرول بہت سستا ہے، پٹرول کی قیمت دوبارہ 70 روپے پر لانے کا مطالبہ

بہت ہو گیا، اب قوم گھبرا لے، ترجمان پی ڈی ایم کا مشورہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

بہت ہو گیا، اب قوم گھبرا لے، ترجمان پی ڈی ایم کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم نا اہل حکمرانوں کے خلاف باہر نا نکلی تو ملک کا دیوالیہ ہوجائے گا،نا اہل اور نا کام ترین حکمرانوں میں شرم و حیاء نام کی چیز ہی نہیں ہے، حکومت ملک،قوم کے… Continue 23reading بہت ہو گیا، اب قوم گھبرا لے، ترجمان پی ڈی ایم کا مشورہ

پٹرول مہنگا ہونے پر دولہا اپنی بارات گاڑی کے بجائے گدھے پر لے کر نکل پڑا، شہریوں کا بھی انوکھا احتجاج

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

پٹرول مہنگا ہونے پر دولہا اپنی بارات گاڑی کے بجائے گدھے پر لے کر نکل پڑا، شہریوں کا بھی انوکھا احتجاج

لاہور (آن لائن) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے کے خلاف رائیونڈ کے شہریوں نے انوکھا احتجاج کر ڈالا۔ احتجاج میں شامل شہری ایک گدھے کو مظاہرے میں ساتھ لے آئے۔ جس پر بغیر پٹرول سواری کا۔ بینر لگایا گیا۔ مظاہرے کے شرکاء نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ… Continue 23reading پٹرول مہنگا ہونے پر دولہا اپنی بارات گاڑی کے بجائے گدھے پر لے کر نکل پڑا، شہریوں کا بھی انوکھا احتجاج

وڈیرے علاقے کے باپ،سندھ حکومت نے انصاف دلانے کی بجائے زیادتی کی شکار لڑکی کوجرگہ کرانے کا مشورہ دیدیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

وڈیرے علاقے کے باپ،سندھ حکومت نے انصاف دلانے کی بجائے زیادتی کی شکار لڑکی کوجرگہ کرانے کا مشورہ دیدیا

پنوعاقل (این این آئی)پنوعاقل میں اسکول کی طالبات کے ساتھ زیادتی کے بعد نازیبا وڈیوز بناکر انہیں بلیک میل کرنے کا معاملے پر سندھ حکومت میں شامل سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن ایم پی اے شمیم ممتاز نے متاثرہ لڑکی کو انصاف دلانے کے بجائے وڈیروں کو علاقے کا باپ قرار دیکر جرگہ کرنے… Continue 23reading وڈیرے علاقے کے باپ،سندھ حکومت نے انصاف دلانے کی بجائے زیادتی کی شکار لڑکی کوجرگہ کرانے کا مشورہ دیدیا

پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کرکے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کرکے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کر کے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے ہیں،پی ٹی آئی کے ساڑھے تین سالہ دور میں پیٹرول 72 روپے اور اور ڈیزل 83روپے ریکارڈ مہنگا کیا گیا جبکہ 37 ماہ میں صرف ٹیکسز کی مد میں 500ارب روپے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کرکے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے