تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ کس کس شہرمیں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد،لاہور ( آن لائن/ این این آئی) ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علا قوں میں سرد رہے گا۔ پنجاب کے کچھ علاقوں اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔پنجاب میں آج میانوالی، خوشاب اور سرگودھا میں مطلع ابر آلود رہنے اور بوند اباندی کی پیشگوئی ہے۔ خیبرپختونخوا میں… Continue 23reading تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ کس کس شہرمیں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا