پاکستان کی جیت کا جشن منانیوالے کشمیری میڈیکل کے طلباء کیخلاف مقدمات درج
سرینگر ( آن لائن)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں قابض انتظامیہ نے اتوار کو دبئی میں آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کاجشن منانے والے کشمیریوں کے خلاف دو الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے حکم پر… Continue 23reading پاکستان کی جیت کا جشن منانیوالے کشمیری میڈیکل کے طلباء کیخلاف مقدمات درج