ادرک میں چھپا قدرت کا خزانہ جو آپ کو ڈاکٹروں کی بڑی بڑی فیسوں سے بچا سکتا ہے
لاہور(یواین پی)غذائیت اور فوائد سے بھرپور جڑ کی شکل والی یہ سبزی انسانی صحت کے لئے کئی فوائد اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔زکام،فلو،گلے کی خراش ادرک بہت سارے ایشیائی ممالک میں سردی اور فلو کے خلاف قدرتی دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔جرنل آف ایتھنوفرماکولوجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا… Continue 23reading ادرک میں چھپا قدرت کا خزانہ جو آپ کو ڈاکٹروں کی بڑی بڑی فیسوں سے بچا سکتا ہے