جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل ہی ٹوئٹر پر دلچسپ میمزکا طوفان آگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

شارجہ (این این آئی)شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے میچ شروع نے سے پہلے ہی ٹوئٹر پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا ہے۔کسی نے نیوزی لینڈ کو ماضی یاد دلا رہا ہے تو کسی نے پاکستان ٹیم کو خطرناک قرار دیتے ہوئے میچ کیلئے بہترین حکمتِ عملی تیار کرنے کا مشورہ دیا پاکستان کے کرکٹ شائقین نیوزی لینڈ کے میچ کا بھارت کے ساتھ ہونے والے میچ سے موازنہ کر رہے ہیں تو کوئی نیوزی لینڈ کی ٹیم پر طنز کے تیر چلاتا دکھائی دیا ۔

ایک صارف نے لکھا کہ نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ان کا سیکیورٹی کا مسئلہ حل کرنے کا وقت ہوگیا ہے، نیوزی لینڈ پر کوئی رحم نہیں کیا جائے گا کیونکہ پاکستان اپنے ساتھ کیے ہتک آمیز رویے کا بدلہ لے گا۔ایک صارف نے اجتماعی دعا کرتے ہوئے تصویر شیئرکی اور کہا کہ نیوزی لینڈ والوں کی موجودہ صورتحال کچھ ایسی ہوگی۔ٹوئٹر پر صارفین بلیک کیپس کے لیے مضحکہ خیز پیغامات اور میمز شیئر کررہے ہیں، ان میں سے کچھ یہاں شیئر کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…