منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

نسیم شاہ نے 99روز سے مسلسل ٹوئٹ کرنے والی مداح کو ایسا کیا جواب دیا کہ خوشی سے نہال ہو گئے

datetime 24  مارچ‬‮  2023

نسیم شاہ نے 99روز سے مسلسل ٹوئٹ کرنے والی مداح کو ایسا کیا جواب دیا کہ خوشی سے نہال ہو گئے

لاہور ( این این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے 99 روز بعد اپنے مداح کو بلآخر جواب دے ہی دیا، مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑی کی توجہ حاصل کرکے خوشی سے نہال ہوگئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فاسٹ باولر نسیم شاہ کی لبی نامی ایک ٹوٹر صارف و مداح گزشتہ 99روز سے… Continue 23reading نسیم شاہ نے 99روز سے مسلسل ٹوئٹ کرنے والی مداح کو ایسا کیا جواب دیا کہ خوشی سے نہال ہو گئے

موٹرسائیکل جیسی سستی سواری عوام کی پہنچ سے دور 70سی سی موٹر سائیکل کی قیمت ہوشربا اضافہ

datetime 24  مارچ‬‮  2023

موٹرسائیکل جیسی سستی سواری عوام کی پہنچ سے دور 70سی سی موٹر سائیکل کی قیمت ہوشربا اضافہ

کراچی(این این آئی)غریب کی سواری سمجھے جانے والے موٹرسائیکل بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئی جس کی قیمت بھی آسمان کی بلندی کو چھونے لگی ہے۔گزشتہ برس فروخت ہونے والی 70سی سی موٹرسائیکل کی قیمت94ہزار900 سے بڑھ کر ایک لاکھ45ہزار روپے تک پہنچ گئی جبکہ 125سی سی موٹرسائیکل کی قیمت ایک لاکھ 52ہزار… Continue 23reading موٹرسائیکل جیسی سستی سواری عوام کی پہنچ سے دور 70سی سی موٹر سائیکل کی قیمت ہوشربا اضافہ

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 24  مارچ‬‮  2023

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لزبن( این این آئی)پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے یورو کوالیفائر میں Liechtensteinکے خلاف کیریئر کا 197واں انٹرنیشنل میچ کھیل کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے کویت کے فارورڈ بدرالمتاوا کو پیچھے چھوڑ کر… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

عمران خان نے حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی پیش کش کی ،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  مارچ‬‮  2023

عمران خان نے حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی پیش کش کی ،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی، عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد غیر قانونی اقدامات کیے، پی ٹی آئی کا منفی رویہ سب کے سامنے ہے،عمران خان ایک مایوس آدمی ہیں جو پرتشدد کارروائیوں… Continue 23reading عمران خان نے حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی پیش کش کی ،تہلکہ خیز دعویٰ

مینار پاکستان جلسے سے قبل تحریک انصاف کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2023

مینار پاکستان جلسے سے قبل تحریک انصاف کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور پولیس نے 26مارچ کو مینار پاکستان پر پی ٹی آئی جلسہ سے قبل ہی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی ۔ تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے… Continue 23reading مینار پاکستان جلسے سے قبل تحریک انصاف کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ،26اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 24  مارچ‬‮  2023

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ،26اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا ،ایک ہفتے میں شرح ایک اعشاریہ آٹھ صفر فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی طور پر چھیالیس اعشاریہ چھ پانچ فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے میں چھبیس چیزوں کی قیمتیں بڑھیں۔تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ مہنگائی کی شرح… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ،26اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

یااللہ میرے پہلے رمضان ہیں میری مدد فرما ،راکھی ساونت

datetime 24  مارچ‬‮  2023

یااللہ میرے پہلے رمضان ہیں میری مدد فرما ،راکھی ساونت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے شادی کے بعد پہلے رمضان کیلئے اللہ سے دعا کی ہے۔انسٹاگرام کی پوسٹ میں بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ یااللہ یہ میرے پہلے رمضان ہیں میری مدد فرما، میں نہیں جانتی روزے کیسے رکھے جاتے ہیں، میں اکیلی رہوں گی، تو میری… Continue 23reading یااللہ میرے پہلے رمضان ہیں میری مدد فرما ،راکھی ساونت

حریم شاہ کی رمضان کے آغاز پر صندل اور عائشہ کو بددعائیں

datetime 24  مارچ‬‮  2023

حریم شاہ کی رمضان کے آغاز پر صندل اور عائشہ کو بددعائیں

کراچی(این این آئی)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی سابقہ قریبی دوست اور ٹک ٹاکر صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد ہونے کی بددعا دے دی۔سوشل میڈیا کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر جاری ویڈیو بیان میں حریم شاہ نے مداحوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے مشکل حالات پر گفتگو… Continue 23reading حریم شاہ کی رمضان کے آغاز پر صندل اور عائشہ کو بددعائیں

نادیہ کہف امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں

datetime 24  مارچ‬‮  2023

نادیہ کہف امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوجرسی کی سپریم کورٹ میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف لیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نادیہ کہف نے کہا کہ انہیں مسلمان اور عرب کمیونٹیز کی… Continue 23reading نادیہ کہف امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں

1 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 7,329