اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

چینی مارکیٹ میں افغان چلغوزے کی دھوم ، 2 گھنٹے میں 26 ٹن چلغوزے فروخت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

چینی مارکیٹ میں افغان چلغوزے کی دھوم ، 2 گھنٹے میں 26 ٹن چلغوزے فروخت

شنگھا ئی(این این آئی)شنگھائی میں جاری چین کی چوتھی بین الاقوامی درآمدی نمائش میں ’’ایشین-افریقن گڈز فیسٹیول2021‘‘ منعقد کیا گیا۔چائنا میڈیا گروپ کی صحافی وانگ بنگ بنگ اور چین کے ای کامرس پلیٹ فارم کے نامور میزبان لی جیا چھی نے افغانستان،جاپان اور تھائی لینڈ کی اعلی معیار کی مصنوعات کا تعارف کروایا۔ اسی شام… Continue 23reading چینی مارکیٹ میں افغان چلغوزے کی دھوم ، 2 گھنٹے میں 26 ٹن چلغوزے فروخت

چینی کے بعد ٹماٹربھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئے ٹماٹر کی قیمت نے ایک با ر پھر اڑان بھر لی ، شہری پریشان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021

چینی کے بعد ٹماٹربھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئے ٹماٹر کی قیمت نے ایک با ر پھر اڑان بھر لی ، شہری پریشان

کراچی(این این آئی)چینی کے بعد ٹماٹربھی غریب کی پہنچ سے دور گئے ،شہرقائد میں فی کلوگرام قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق شہرقائد کے بازاروں میں آج کل ایرانی ٹماٹرزکی بھرمار ہے،جسے استعمال کرنے والوں کا کہنا ہے کہ دیکھنے میں خوبصورت اور مہنگا ہے، لیکن ذائقہ نہیں ہے۔ ایرانی ٹماٹر خود بھی… Continue 23reading چینی کے بعد ٹماٹربھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئے ٹماٹر کی قیمت نے ایک با ر پھر اڑان بھر لی ، شہری پریشان

بھارت کی ورلڈ کپ سے واپسی، ممبئی ائیرپورٹ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارت کی ورلڈ کپ سے واپسی، ممبئی ائیرپورٹ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

دبئی (آن لائن )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی کے بعد ٹوئٹر پر ممبئی ائیرپورٹ ٹاپ ٹرینڈ رہا ۔ٹوئٹر صارفین نے بھارتی ٹیم کے ممبئی ائیرپورٹ پر استقبال کی پیشگی تیاریاں شروع کردی تھیں۔ایک صارف نے ممبئی ائیرپورٹ کا منظر دکھایا ہے جس میں سکیورٹی اہلکاروں نے بھارتی… Continue 23reading بھارت کی ورلڈ کپ سے واپسی، ممبئی ائیرپورٹ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

مالم جبہ اسکینگ ریزارٹ کو سیاحوں کیلئے بند کردیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

مالم جبہ اسکینگ ریزارٹ کو سیاحوں کیلئے بند کردیا گیا

پشاور (این این آئی)مالم جبہ اسکینگ ریزاٹ کو انتظامیہ نے سیاحوں کے لیے بند کردیا۔ریزاٹ انتظامیہ کے مطابق مقامی شرپسندوں نے مالم جبہ اسکینگ ریزاٹ کا بیریئر توڑا اور عملے کو ہراساں کیا۔انتظامیہ کے مطابق 2 سال کے دوران یہ تیسری بار ہے کہ ریزاٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ریزاٹ انتظامیہ کے مطابق سوات پولیس… Continue 23reading مالم جبہ اسکینگ ریزارٹ کو سیاحوں کیلئے بند کردیا گیا

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکرگروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکرگروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

شارجہ(آن لائن)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کپتان بابر اعظم اور شعیب ملک کی شاندار بیٹنگ کی… Continue 23reading پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکرگروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

پرویز خٹک گروپ کو دھچکا ،اہم خاتون رہنما پیپلز پارٹی احدخٹک گروپ میں شامل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

پرویز خٹک گروپ کو دھچکا ،اہم خاتون رہنما پیپلز پارٹی احدخٹک گروپ میں شامل

نوشہرہ (این این آئی)پرویز خٹک گروپ کو دھچکا ،سابق خاتون نائب ناظمہ یونین کونسل بدرشی نائلہ ناز پاکستان پیپلز پارٹی احدخٹک گروپ میں شامل۔ اس سلسلے میں سابق تحصیل ناظم نوشہرہ احد خٹک نے سابق نائب ناظمہ یونین کونسل بدرشی نائلہ ناز کے ساتھ ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور ان کو پاکستان پیپلز… Continue 23reading پرویز خٹک گروپ کو دھچکا ،اہم خاتون رہنما پیپلز پارٹی احدخٹک گروپ میں شامل

شعیب ملک کو جارحانہ بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

شعیب ملک کو جارحانہ بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

شارجہ (این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 72 رنز سے شکست دیکر ایونٹ کی لگا تار پانچویں فتح اپنے نام کرلی ،پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنائے،ہدف کے تعاقب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم… Continue 23reading شعیب ملک کو جارحانہ بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا

ملک میں خوبصورت مردوں کی کمی نہیں لیکن اشتہارات میں خواتین کو شامل کیا جاتا ہے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک میں خوبصورت مردوں کی کمی نہیں لیکن اشتہارات میں خواتین کو شامل کیا جاتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وزیراعظم عمران خان معاون خصوصی طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں خوبصورت مردوں کی کمی نہیں ہے لیکن اشتہارات کیلئے خواتین کو کاسٹ کیا جاتا ہے ۔ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ہر چیز میں عورت کا کردار ڈالنے کے سخت خلاف ہیں ملک… Continue 23reading ملک میں خوبصورت مردوں کی کمی نہیں لیکن اشتہارات میں خواتین کو شامل کیا جاتا ہے

بابر اعظم نے سری لنکا کے سابق کپتان مہیلاجے وردھنے کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021

بابر اعظم نے سری لنکا کے سابق کپتان مہیلاجے وردھنے کا ریکارڈ توڑ دیا

شارجہ (آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کسی بھی ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے موجودہ ایڈیشن میں اب تک بابر اعظم نے 264 رنز بنالیے ہیں۔بابر اعظم نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف اننگز کے دوران سری… Continue 23reading بابر اعظم نے سری لنکا کے سابق کپتان مہیلاجے وردھنے کا ریکارڈ توڑ دیا