ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مالم جبہ اسکینگ ریزارٹ کو سیاحوں کیلئے بند کردیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

پشاور (این این آئی)مالم جبہ اسکینگ ریزاٹ کو انتظامیہ نے سیاحوں کے لیے بند کردیا۔ریزاٹ انتظامیہ کے مطابق مقامی شرپسندوں نے مالم جبہ اسکینگ ریزاٹ کا بیریئر توڑا اور عملے کو ہراساں کیا۔انتظامیہ کے مطابق 2 سال کے دوران یہ تیسری بار ہے کہ ریزاٹ کو

نشانہ بنایا گیا ہے۔ریزاٹ انتظامیہ کے مطابق سوات پولیس مالم جبہ ریزاٹ کو تحفظ دینے میں تاحال ناکام ہے۔دوسری طرف ڈی پی او زاہد مروت نے کہا کہ ریزارٹ انتظامیہ اور مقامی لوگوں میں راستے کا تنازع ہے جبکہ حالات معمول کے مطابق ہیں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…