اینٹی کرپشن کے چھاپے ،دو تھانیدار ، پٹواری سمیت 5سرکاری ملازمین گرفتار
لاہور( این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن نے پولیس ، محکمہ مال اور فشریز ڈیپارٹمنٹ پر چھاپے ما رکردو تھانیدار ، ایک پٹواری ، محکمہ ماہی پروری کے اسسٹنٹ وارڈن سمیت پانچ سرکاری ملازمین کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،کرپٹ سرکاری ملازمین سے رشوت کے ہزاروں روپے کے نوٹ برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔ ڈی جی… Continue 23reading اینٹی کرپشن کے چھاپے ،دو تھانیدار ، پٹواری سمیت 5سرکاری ملازمین گرفتار