تبدیلی کا پہاڑہ پڑھنے والے جذباتی حکومتی نااہلی کی وجہ سے گلی محلے میں چھپتے پھررہے ہیں ، سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ
میرپور ماتھیلو (این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ، جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ تبدیلی کا پہاڑہ پڑھنے والے جذباتی حکومتی نااہلی کی وجہ سے گلی محلے میں چھپتے پھررہے ہیں ظالم حکومت نے ظلم کی انتہا کردی اقتدار سے قبل… Continue 23reading تبدیلی کا پہاڑہ پڑھنے والے جذباتی حکومتی نااہلی کی وجہ سے گلی محلے میں چھپتے پھررہے ہیں ، سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ