جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

آرمینیا اور آذر بائیجان میں پھر جھڑپیں، کئی فوجی مرنے کے بعد آرمینیا نے روس سے مدد مانگ لی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

آرمینیا اور آذر بائیجان میں پھر جھڑپیں، کئی فوجی مرنے کے بعد آرمینیا نے روس سے مدد مانگ لی

یریووان(آن لائن، این این آئی)آرمینیا اور آذربائیجان کی سرحد پر شدید مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔ ان جھڑپوں کو گزشتہ سال کی چوالیس روزہ جنگ کے بعد سے اب تک کی بد ترین لڑائی قرار دیا جا رہا ہے۔ دونوں ممالک کی فوجوں نے ایک دوسرے پر توپ خانے کے استعمال کے الزام لگائے ہیں۔ ان… Continue 23reading آرمینیا اور آذر بائیجان میں پھر جھڑپیں، کئی فوجی مرنے کے بعد آرمینیا نے روس سے مدد مانگ لی

”ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں غربت کم ہوئی ہے‘‘ وزیراعظم عمران خان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

”ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں غربت کم ہوئی ہے‘‘ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فخر ہے ہم نے ملکی ترقی میں الیکشن کا نہیں بلکہ آ نے والی نسلوں کا سوچا، ہمارے دور میں غربت کم ہوئی ، مجھے معلوم ہے مہنگائی سے لوگ بہت پریشان ہیں، کورونا کے باعث مہنگائی صرف سردیوں تک ہے، تیل کی قیمتیں… Continue 23reading ”ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں غربت کم ہوئی ہے‘‘ وزیراعظم عمران خان

محمد رضوان کی بڑی چھلانگ، آئی سی سی نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد رضوان کی بڑی چھلانگ، آئی سی سی نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی

دبئی(این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار اورمحمد رضوان کی بھی ایک درجے ترقی ہوگئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بلے بازی کے شعبے میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، ڈیوڈ مالان اور ایڈن مارکرم بدستور دوسرے… Continue 23reading محمد رضوان کی بڑی چھلانگ، آئی سی سی نے نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی

نازیبا ویڈیو کو لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق سے منسوب کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

نازیبا ویڈیو کو لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق سے منسوب کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

ٹیکسلا (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق سے منسوب جھوٹی ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں گرفتاری ہوئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق سائبرکرائم ونگ نے ملزم کو ٹیکسلا سیگرفتارکی ا۔ایم پی اے ثانیہ عاشق نے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ لاہور کو تحریری شکایت کی تھی۔ایف… Continue 23reading نازیبا ویڈیو کو لیگی ایم پی اے ثانیہ عاشق سے منسوب کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام، ہڑتال کا اعلان، مطالبات پورے ہونے تک پٹرول پمپ بند کرنے کا بھی الٹی میٹم

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام، ہڑتال کا اعلان، مطالبات پورے ہونے تک پٹرول پمپ بند کرنے کا بھی الٹی میٹم

ایبٹ آباد (این این آئی) پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام، بیس نومبر کو ہڑتال کا اعلان حکومت نے مطالبات تسلیم نہیں کئے، گزشتہ روز سرحد کاٹیج اینڈ ڈیلر ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالماجد خان نے اپنی کابینہ کے ہمراہ ایبٹ آباد ہزارہ کا دورہ کیا مقامی ہوٹل میں تقریب کا… Continue 23reading پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام، ہڑتال کا اعلان، مطالبات پورے ہونے تک پٹرول پمپ بند کرنے کا بھی الٹی میٹم

ناراض ہوں مگر منا لیتے ہیں، عامر لیاقت کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

ناراض ہوں مگر منا لیتے ہیں، عامر لیاقت کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ناراض ہوں مگر منا لیتے ہیں۔رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ہونے والی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ“یہ… Continue 23reading ناراض ہوں مگر منا لیتے ہیں، عامر لیاقت کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

ووٹ کسی کے باپ کا نہیں ،انتخابی اصلاحات اور ای وی ایم کی قانون سازی کوجوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ،مولانا فضل الرحمن

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

ووٹ کسی کے باپ کا نہیں ،انتخابی اصلاحات اور ای وی ایم کی قانون سازی کوجوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ،مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پاکستان کی بقاء اور تحفظ کی جنگ لڑ رہی ہے،انتخابی اصلاحات اور ای وی ایم کی قانون سازی کو نہ صرف مسترد بلکہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ،ووٹ کسی کے باپ کا نہیں ہے ،ہم… Continue 23reading ووٹ کسی کے باپ کا نہیں ،انتخابی اصلاحات اور ای وی ایم کی قانون سازی کوجوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ،مولانا فضل الرحمن

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 51ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 51ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو مندی کی لپیٹ میں آ گئی،کے ایس ای100انڈیکس 300پوائنتس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 46500پوائنٹس سے کم ہو کر 46100پوائنٹس کی پست سطح پر بند ہواجبکہ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 51ارب روپے سے زائد ڈوب گئے جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 51ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

کراچی(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں12ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1862ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا2ہزار روپے سے زائد سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میںایک تولہ سونا 2850 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت کم… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی