جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

جرمنی اور ہالینڈ نے طالبان حکومت کو مالی مدد کی یقین دہانی کرا دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

جرمنی اور ہالینڈ نے طالبان حکومت کو مالی مدد کی یقین دہانی کرا دی

کابل(آن لائن) جرمنی کے خصوصی مندوب پاسپر وِیک اور نامزد سفیر مارکوس پوٹسیل نے ہالینڈ کے سفارت کار کے ہمراہ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور انسانی بحران سے نمٹنے میں مالی مدد کی یقین دہانی کرائی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی اور ہالینڈ کے سفارت… Continue 23reading جرمنی اور ہالینڈ نے طالبان حکومت کو مالی مدد کی یقین دہانی کرا دی

ٹی ٹوئنٹی میں چاروں میڈن اوور، کینیڈا کے بولر نے تاریخ رقم کردی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی میں چاروں میڈن اوور، کینیڈا کے بولر نے تاریخ رقم کردی

سینٹ جورج(این این آئی)کینیڈا کے سعد بن ظفر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں چاروں اوور میڈن کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ٹی 20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر میں پاناما کے خلاف میچ میں سعد نے اپنے کوٹے کی تمام 24 بالز پر ایک بھی رن نہیں بننے دیا، اس دوران انھوں نے 2 وکٹیں بھی… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی میں چاروں میڈن اوور، کینیڈا کے بولر نے تاریخ رقم کردی

پی ٹی آئی کے 23 اراکین اسمبلی ہمارے ساتھ رابطے میں تھے، دباؤ کے باوجود ہماری طرف آنے کو تیار ہیں،رانا ثنااللہ کا دعویٰ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

پی ٹی آئی کے 23 اراکین اسمبلی ہمارے ساتھ رابطے میں تھے، دباؤ کے باوجود ہماری طرف آنے کو تیار ہیں،رانا ثنااللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے 23 اراکین مشترکہ اجلاس سے قبل ہمارے ساتھ رابطے میں تھے تاہم حکومت نے اسٹبلشمنٹ کے ذریعے ان کا انتظام کیا۔ ایک انٹرویومیں رانا ثنااللہ نے کہا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 23 اراکین اسمبلی ہمارے ساتھ رابطے میں تھے، دباؤ کے باوجود ہماری طرف آنے کو تیار ہیں،رانا ثنااللہ کا دعویٰ

ڈالر کی قیمت ایک بار پھر 176 روپے سے تجاوز کر گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

ڈالر کی قیمت ایک بار پھر 176 روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی(این این آئی)انٹر بینک ڈالر کی قدر ایک بار پھر175روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر176روپے سے تجاوز کرگیا جس کی جہ سے روپے کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ریکارڈ… Continue 23reading ڈالر کی قیمت ایک بار پھر 176 روپے سے تجاوز کر گئی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آؤٹ آف فارم نظر آنے والے حسن علی تمام بولرز سے آگے نکل گئے، بڑا اعزاز حاصل کر لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آؤٹ آف فارم نظر آنے والے حسن علی تمام بولرز سے آگے نکل گئے، بڑا اعزاز حاصل کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی سال 2021 میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے اور دیگر تمام بولرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔حسن علی نے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے، اور ٹی ٹوئنٹی) میں اس سال مجموعی طور پر 64 وکٹیں حاصل کی ہیں۔بنگلادیش… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آؤٹ آف فارم نظر آنے والے حسن علی تمام بولرز سے آگے نکل گئے، بڑا اعزاز حاصل کر لیا

دلہن مبینہ طورپر اغواء کرلی گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

دلہن مبینہ طورپر اغواء کرلی گئی

پتوکی(این این آئی ) پتوکی کے نواحی گاؤں کھوکھر چک 25میں چچی کے ساتھ دوائی لینے کے لیے جانے والی 19 سالہ دلہن کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گاؤں چک 25 کھوکھر کے رہائشی علی ریاض کی شادی 19 سالہ پلوشہ سے ہوئی جس کا ملزمان کو رنج تھا۔گزشتہ… Continue 23reading دلہن مبینہ طورپر اغواء کرلی گئی

مجھے پاک بنگلادیش سیریز سے ڈراپ کیا گیا ہے، مشفق الرحیم کا انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

مجھے پاک بنگلادیش سیریز سے ڈراپ کیا گیا ہے، مشفق الرحیم کا انکشاف

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلا دیش کے وکٹ کیپر و بیٹسمین مشفق الرحیم نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہیں پاکستان بنگلادیش سیریز میں آرام نہیں دیا گیا ہے بلکہ اْنہیں ڈراپ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشفق الرحیم نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سچ کہوں تو میں ابھی اس مرحلے پر… Continue 23reading مجھے پاک بنگلادیش سیریز سے ڈراپ کیا گیا ہے، مشفق الرحیم کا انکشاف

’’ ایم بی اے ہوں،کنوارہ ہوں،کوئی رشتہ ہے ‘‘ ناموررائٹر،ڈائریکٹرو اداکارویڈیو شیئر کر دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

’’ ایم بی اے ہوں،کنوارہ ہوں،کوئی رشتہ ہے ‘‘ ناموررائٹر،ڈائریکٹرو اداکارویڈیو شیئر کر دی

لاہور( این این آئی)ناموررائٹر،ڈائریکٹرو اداکار افتخارعفی نے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ’’ پری زاد‘‘ کی ریکارڈنگ کے دوران سیٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ۔ افتخارعفی ویڈیو بناتے ہوئے ڈرامے کے تمام ٹیم کے بارے میں آگاہ بھی کر تے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ ڈرامے کے ڈائریکٹر… Continue 23reading ’’ ایم بی اے ہوں،کنوارہ ہوں،کوئی رشتہ ہے ‘‘ ناموررائٹر،ڈائریکٹرو اداکارویڈیو شیئر کر دی

امریکہ، پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا،ایشیائی ترقیاتی بنک

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکہ، پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا،ایشیائی ترقیاتی بنک

سنگاپور سٹی(این این آئی) امریکہ پاکستان کو70 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک نے بتائی ۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مذکورہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ امریکہ… Continue 23reading امریکہ، پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا،ایشیائی ترقیاتی بنک