پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

مجھے پاک بنگلادیش سیریز سے ڈراپ کیا گیا ہے، مشفق الرحیم کا انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلا دیش کے وکٹ کیپر و بیٹسمین مشفق الرحیم نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہیں پاکستان بنگلادیش سیریز میں آرام نہیں دیا گیا ہے بلکہ اْنہیں ڈراپ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشفق الرحیم نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سچ کہوں تو میں ابھی اس مرحلے پر نہیں پہنچا ہوں کہ جب مجھے کسی کو بتانا پڑے کہ مجھے آرام کی ضرورت ہے۔مشفق الرحیم نے کہا کہ میں

یقینی طور پر دستیاب ہوں، میں کیوں نہیں ہوں گا؟ ظاہر ہے کہ میرا ورلڈ کپ مایوس کْن تھا اور پاک بنگلادیش سیریز میرے لیے ایک بہترین موقع تھی۔اْنہوں نے کہا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ کیا آپ دستیاب ہیں جس پر میں نے کہا کہ یقیناً میں دستیاب ہوں تاہم مجھے بتایا گیا کہ سلیکشن کمیٹی، ٹیم مینجمنٹ، ہیڈ کوچ اور ٹیم ڈائریکٹر نے مجھے ڈراپ کرنے کا اجتماعی فیصلہ کیا ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…