ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ، پاکستان کو 70 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا،ایشیائی ترقیاتی بنک

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

سنگاپور سٹی(این این آئی) امریکہ پاکستان کو70 لاکھ ڈالرز فراہم کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک نے بتائی ۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مذکورہ رقم ایشیائی ترقیاتی بینک کے پراجیکٹ کے تحت پاکستان کو ملے گی۔جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ امریکہ کی جانب سے

فراہم کی جانے والی رقم سے غربا اور نادار افراد کی معاونت کی جائے گی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے واضح کیا گیا کہ فراہم کی جانے والی رقم کورونا وائرس کے دوران بیروزگار ہونے والوں کے لیے مختص ہو گی۔ ایشائی ترقیاتی بینک کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے دی جانے والی رقم احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…