جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو شوکاز نوٹس جاری

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (این این آئی)ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو بیانِ حلفی کی خبرشائع کرنے کے کیس میں شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو توہینِ عدالت کیس میں شوکاز نوٹس جاری کیئے ہیں۔ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا… Continue 23reading سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو شوکاز نوٹس جاری

کیا بھارت کسی پاکستانی جاسوس کے لیے کلبھوشن جیسا قانون منظور کرے گا؟ احسن اقبال نے سوال اٹھا دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

کیا بھارت کسی پاکستانی جاسوس کے لیے کلبھوشن جیسا قانون منظور کرے گا؟ احسن اقبال نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے سوال اٹھا دیا ہے کہ کیا بھارت کسی پاکستانی جاسوس کے لیے کلبھوشن جیسا قانون منظور کرے گا؟۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ دشمن ملک کے جاسوسوں کو این آر… Continue 23reading کیا بھارت کسی پاکستانی جاسوس کے لیے کلبھوشن جیسا قانون منظور کرے گا؟ احسن اقبال نے سوال اٹھا دیا

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (این این آئی)سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے، چند روز قبل بھی سندھ کھوری واہ جنوبی سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے، اور اب یہ نئے ذخائر سندھ میں کھوری واہ مغربی کے مقام پر… Continue 23reading سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملک میں اس وقت مسخروں کی حکومت ہے، حالیہ قانون سازی ڈنڈے کے زور پر ہوئی،حافظ حمد اللہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک میں اس وقت مسخروں کی حکومت ہے، حالیہ قانون سازی ڈنڈے کے زور پر ہوئی،حافظ حمد اللہ

لاہور(آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ 22 نومبر کو پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی فیصلہ کن جدوجہ کا فیصلہ کرے گی ،ملک میں اس وقت مسخروں کی حکومت ہے، حالیہ قانون سازی ڈنڈے کے زور پر ہوئی،جس طرح کی قانون سازی کی گئی اس سے… Continue 23reading ملک میں اس وقت مسخروں کی حکومت ہے، حالیہ قانون سازی ڈنڈے کے زور پر ہوئی،حافظ حمد اللہ

مفتاح اسماعیل نے شرح سودمیںا ضافے کوملکی صنعت کے لیے پھانسی کاایک اور پھندا قرار دے دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

مفتاح اسماعیل نے شرح سودمیںا ضافے کوملکی صنعت کے لیے پھانسی کاایک اور پھندا قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمااور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے شرح سودمیںا ضافے کوملکی صنعت کے لیے پھانسی کاایک اور پھندہ قرار دے دیا ۔ جمعہ کو اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سود کے بڑھنے سے صرف صنعتی پیداوار میں کمی ہوگی اور حکومت کے اخراجات بڑھیں گے،ڈیڑھ فیصد… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے شرح سودمیںا ضافے کوملکی صنعت کے لیے پھانسی کاایک اور پھندا قرار دے دیا

نا اہل حکمران اپوزیشن جماعتوں کو دیوار سے لگانے کی کوششوں میں مصروف ،خطرناک نتائج برآمد ہونگے ،شہباز شریف کا انتباہ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

نا اہل حکمران اپوزیشن جماعتوں کو دیوار سے لگانے کی کوششوں میں مصروف ،خطرناک نتائج برآمد ہونگے ،شہباز شریف کا انتباہ

کوئٹہ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدروقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نا اہل حکمران اپوزیشن جماعتوں کو دیوار سے لگانے کی کوششوں میں مصروف ہے جس کے خطرناک نتائج برآمد ہونگے حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی بدولت ملک سنگین بحرانوں سے دوچار ہے مسلم لیگ… Continue 23reading نا اہل حکمران اپوزیشن جماعتوں کو دیوار سے لگانے کی کوششوں میں مصروف ،خطرناک نتائج برآمد ہونگے ،شہباز شریف کا انتباہ

پاکستان نے بھارت کو خطے میں فضائی آلودگی پھیلانے کا ذمہ دار قراردے دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان نے بھارت کو خطے میں فضائی آلودگی پھیلانے کا ذمہ دار قراردے دیا

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ مودی کی قیادت میں بھارت فضائی ماحول میں تباہی پھیلارہاہے، بھارت اپنے ا قدامات سے دہلی سمیت لاہورکو بھی چوک کررہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ فوری اقدامات کی بجائے مودی سرکار نے2070… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کو خطے میں فضائی آلودگی پھیلانے کا ذمہ دار قراردے دیا

ورلڈ کپ میں جیسے پرفارمنس دینی چاہئے تھی نہیں دے سکا، حسن علی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

ورلڈ کپ میں جیسے پرفارمنس دینی چاہئے تھی نہیں دے سکا، حسن علی

ڈھاکہ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں جیسے پرفارمنس دینی چاہئے تھی نہیں دے سکا۔بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن فینز نے مجھے ورلڈ کپ سے سپورٹ کیا ہے ان کا شکریہ ادا کر… Continue 23reading ورلڈ کپ میں جیسے پرفارمنس دینی چاہئے تھی نہیں دے سکا، حسن علی

سٹیٹ بنک نے شرح سود میں اضافہ کردیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021

سٹیٹ بنک نے شرح سود میں اضافہ کردیا

کراچی(آن لائن)اسٹیٹ بینک نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور جاری کھاتوں کے درمیان بڑھتے ہوئے خسارہ کو مد نظر رکھتے ہوئے شرح سود میں 1.5فیصد اضافہ کردیا ہے ،جس کے بعد شرح سود7.25فیصد سے بڑھکر8.75فیصد کی سطح پر آگئی ہے ،تاہم مرکزی بینک نے اجناس کی عالمی قیمتوں اور مقامی سطح پر ممکنہ طور پر توانائی… Continue 23reading سٹیٹ بنک نے شرح سود میں اضافہ کردیا