پاکستان نے بھارت کو خطے میں فضائی آلودگی پھیلانے کا ذمہ دار قراردے دیا

19  ‬‮نومبر‬‮  2021

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ مودی کی قیادت میں بھارت فضائی ماحول میں تباہی پھیلارہاہے، بھارت اپنے ا قدامات سے

دہلی سمیت لاہورکو بھی چوک کررہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ فوری اقدامات کی بجائے مودی سرکار نے2070 کامضحکہ خیزپلان دیا، کلائمٹ چینج سمٹ میں بھارت کی غیرسنجیدگی کامعاملہ اٹھایاگیا۔معاون خصوصی نے کہا کہ پاکستان نے فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے گلوبل لیڈرزکوبڑی پیشکش کی، پاکستان ایئر پلوشن کانفرنس کی میزبانی کیلئے تیا ر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے ایشیائی ممالک نے معاہدہ کررکھا ہے، معاہدے کے باوجودکانفرنس کاانعقادنہیں کیاجاسکا، پاکستان اس عالمی ذمہ داری کی انجام دہی کیلئے تیارہے۔ ملک امین اسلم نے کہا گلاسکومیں ایشیائی ممالک کے وزراکے سامنے یہ معاملہ رکھاتھا، معاملے پروزیراعظم عمران خان کوبھی اعتمادمیں لوں گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…