آئین کی پاسداری کرنے والے مقدس اور آئینی دیوار پھلانگنے والے غدار ہیں، نواز شریف
لاہور (آن لائن )مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا آئین دوٹوک بات کرتا ہے کہ اس ملک میں مقدس وہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے اور آئین کی دیواریں پھلانگنے والے مقدس نہیں آئین کے مجرم ہیں، ملک اور آئین کا غدار ہے اور اگر ہم نے اپنی اصلاح… Continue 23reading آئین کی پاسداری کرنے والے مقدس اور آئینی دیوار پھلانگنے والے غدار ہیں، نواز شریف