جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی

پشاور /راولپنڈی (این این آئی)لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان نئے کور کمانڈر پشاور کے حوالے کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوئی۔

سپریم کورٹ نے گھی،آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا انکوائری روکنے کا حکم معطل کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

سپریم کورٹ نے گھی،آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا انکوائری روکنے کا حکم معطل کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے گھی،آئیل کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا انکوائری روکنے کا حکم معطل کر دیا ۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ وکیل مسابقتی کمیشن فیصل صدیقی نے کہاکہ وزیر اعظم پورٹل… Continue 23reading سپریم کورٹ نے گھی،آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا انکوائری روکنے کا حکم معطل کر دیا

بنگلہ دیش کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ٗ قومی کرکٹ ٹیم میں چار تبدیلیاں کر دی گئیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

بنگلہ دیش کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ٗ قومی کرکٹ ٹیم میں چار تبدیلیاں کر دی گئیں

ڈھاکہ(این این آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں چار تبدیلیاں کردی گئیں،سرفراز احمد، افتخار احمد، عثمان قادر اور شاہنواز دھانی پلیئنگ الیون کا حصہ بنے ،شاہنواز دھانی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کیا ،فخر زمان، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی اور شعیب ملک… Continue 23reading بنگلہ دیش کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ٗ قومی کرکٹ ٹیم میں چار تبدیلیاں کر دی گئیں

عمران خان اور عثمان بزدار کو مہنگائی کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان اور عثمان بزدار کو مہنگائی کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (این این آئی) وزیراعظم عمران خان سمیت دیگرز کی نااہلی اور نئے انتخابات کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے شیخ مظفر حسین کی اعتراضی درخواست پر سماعت کی۔جسٹس علی باقر نجفی نے رجسٹرار آفس کا درخواست ناقابل سماعت ہونے کا اعتراض برقرار… Continue 23reading عمران خان اور عثمان بزدار کو مہنگائی کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

سپریم کورٹ میری تاحیات نااہلی کے فیصلے پر نظرثانی کرے ،جہانگیر ترین

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

سپریم کورٹ میری تاحیات نااہلی کے فیصلے پر نظرثانی کرے ،جہانگیر ترین

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو میری تاحیات نااہلی پرضرورنظرثانی کرناچاہیے۔لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ اگرآپ کو سزا ملتی ہے تو اپیل کاحق انصاف کا بنیادی حصہ ہے، سپریم کورٹ تاحیات نااہلی کی سزا میں… Continue 23reading سپریم کورٹ میری تاحیات نااہلی کے فیصلے پر نظرثانی کرے ،جہانگیر ترین

ن لیگی سپورٹرز ہر حدعبور کرگئے ٗ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی پھانسی کا مطالبہ کرنے لگے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

ن لیگی سپورٹرز ہر حدعبور کرگئے ٗ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی پھانسی کا مطالبہ کرنے لگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر ن لیگی سپورٹرز اور رہنماؤں کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے اور وہ ہر حد پار گئے اور عدلیہ ،فوج سے متعلق نامناسب زبان کا استعمال کرتے رہے۔ن لیگی سپورٹرز نے #ثاقب_نثار_کو_پھانسی_دو ٹرینڈ چلادیا تو ٹوئٹر پر… Continue 23reading ن لیگی سپورٹرز ہر حدعبور کرگئے ٗ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی پھانسی کا مطالبہ کرنے لگے

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کیخلاف مس کنڈکٹ کا معاملہ ٗ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کیخلاف مس کنڈکٹ کا معاملہ ٗ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف مس کنڈکٹ کی کارروائی کی درخواست کیس فائل چیف جسٹس کو بھیجوانے کی ہدایت کردی ۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی ۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے استفسار کیا… Continue 23reading سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کیخلاف مس کنڈکٹ کا معاملہ ٗ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

جمعرات سے ملک بھر میں پٹرول کی شدید قلت کا خدشہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

جمعرات سے ملک بھر میں پٹرول کی شدید قلت کا خدشہ

بہاولنگر(این این آئی) جمعرات سے ملک بھر میں پٹرول پمپس مالکان کی ہڑتال کے باعث کھلے عام پٹرول فروخت کرنیوالے ڈیلرز نے پٹرول ذخیرہ کرنا شروع کردیا ہے جبکہ لوگ بھی بڑی تعداد میں پمپس پر پٹرول ڈلواتے نظر آرہے ہیں پٹرول پمپس مالکان نے اپنی کمیشن بڑھانے کیلئے حکومت سے مذاکرات کئے تھے حکومت… Continue 23reading جمعرات سے ملک بھر میں پٹرول کی شدید قلت کا خدشہ

کوہاٹ: معمولی تکرار پر دو دوستوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

کوہاٹ: معمولی تکرار پر دو دوستوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)کوہاٹ میں معمولی تکرار پر دو دوستوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق واقعہ چکرکوٹ میں پیش آیا جہاں معمولی تکرار پر دو دوستوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی… Continue 23reading کوہاٹ: معمولی تکرار پر دو دوستوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق