حالات مزید خراب ہوںگے ،3ماہ میں نواز شریف واپس آسکتے ہیں،منظور وسان
اسلام آباد(این این آئی)خواب دیکھنے اور ان کی تعبیر بتانے کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ حالات خراب ہیں آگے جاکر اور بھی خراب ہوں گے ، 3ماہ بڑے اہم ہے، نوازشریف واپس آسکتے ہیں۔ ہوسکتا ہے 5 سال پورے ہوں چہرہ تبدیل ہو… Continue 23reading حالات مزید خراب ہوںگے ،3ماہ میں نواز شریف واپس آسکتے ہیں،منظور وسان