پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی ایم ایف سے معاہدے کا اثرات ، انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف معاہدہ طے ہونے کے بعد ایک ارب ڈالر سے زائد کی قسط کے اجرا اور عالمی بینک و ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے بھی مزید فنڈ جاری ہونے کی توقعات پر انٹربینک مارکیٹ میں منگل کوڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار رہی۔

آئی ایم ایف سے معاہدہ طے ہونے کے بعد دسمبر کے اختتام تک 500 ملین ڈالر کے بجائے ایک ارب ڈالر سے زائد کی قسط جاری ہونے کے ساتھ عالمی بینک و ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے بھی مزید ڈیڑھ ارب ڈالر کا فنڈ جاری ہونے کی توقعات پر انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو ڈالر کی قدر اتارچڑھا کے باوجود تنزلی سے دوچار رہی۔منگل کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 28 پیسے کے اضافے سے 175 روپے سے تجاوز کرگئے تھے، لیکن کچھ ہی دیر بعد طلب میں کمی کی وجہ سے ڈالر کی قدر دوبارہ 175روپے سے نیچے آگئی جس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 47 پیسے کی کمی سے 174 روپے 30 پیسے پر بند ہوئی۔اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے اضافے سے 177 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…