جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

نیب لاہور نے 4 سال میں 148 ارب روپے ریکورکرلیے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیب لاہور نے 4 سال میں 148 ارب روپے ریکورکرلیے

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور نے 4 سال میں 148 ارب روپے ریکورکرلیے، اِن ڈائریکٹ ریکوری 78 ارب روپے رہی، جب کہ ڈائریکٹ ریکوری 10 ارب روپے رہی۔ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے تاریخ کی سب سے زیادہ ریکوری ڈی جی شہزاد سلیم کے دور میں کی، 4 سالہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق ان… Continue 23reading نیب لاہور نے 4 سال میں 148 ارب روپے ریکورکرلیے

فواد چوہدری نے ابھی نندن کے ویر چکرا کی دلچسپ ویڈیو شیئر کردی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

فواد چوہدری نے ابھی نندن کے ویر چکرا کی دلچسپ ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے بھارتی ونگ کمانڈر ابھی نندن کو ویر چکرا ایوارڈ دینے کی دلچسپ ویڈیو شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق 27 فروری 2019 کو پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں رسوا ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھارتی حکومت نے اپنے تیسرے بڑے فوجی اعزاز ویر چکرا سے… Continue 23reading فواد چوہدری نے ابھی نندن کے ویر چکرا کی دلچسپ ویڈیو شیئر کردی

سنگدل باپ نے پاپا نہ کہنے پر3سالہ بیٹے کو قتل کر ڈالا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

سنگدل باپ نے پاپا نہ کہنے پر3سالہ بیٹے کو قتل کر ڈالا

لاہور(این این آئی ) سنگدل باپ نے پاپا نہ کہنے پر تین سالہ بیٹے پر بہیمانہ تشدد کر کے اسے قتل کر دیا اور گرفتاری کے ڈر سے سیشن کورٹ سے عبوری ضمانت کرالی۔پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں سنگدل باپ نے تین سالہ بیٹے پر بہیمانہ تشدد کرکے قتل کرڈالا، پولیس نے ملزم کیخلاف تھانہ… Continue 23reading سنگدل باپ نے پاپا نہ کہنے پر3سالہ بیٹے کو قتل کر ڈالا

کرسچین فیئر نے بھی ایف 16 مار گرانے کی تردید کر دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

کرسچین فیئر نے بھی ایف 16 مار گرانے کی تردید کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی شدید ناقد کرسچین فیئر نے بھی ایف 16 مار گرانے کی تردید کر دی۔یاد رہے کہ بھارت نے 27 فروری 2019ء کو پاکستانی ایف 16 لڑاکا طیارہ گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔بھارتی شہری جوون گونزیلوس کی طرف سے سوال پوچھا گیا کہ کیا پاکستانی ایف 16 طیارہ گرایا گیا… Continue 23reading کرسچین فیئر نے بھی ایف 16 مار گرانے کی تردید کر دی

پاکستان کا نمبر ون مسئلہ مہنگائی ہے،سروے میں عوام کی رائے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کا نمبر ون مسئلہ مہنگائی ہے،سروے میں عوام کی رائے

اسلام آباد (این این آئی) ریسرچ کمپنی اپسوس کے نئے سروے کے مطابق پاکستان کا نمبر ون مسئلہ مہنگائی ہے۔ اپسوس نے پاکستانی عوام کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 43 فیصد پاکستانی بڑھتی مہنگائی سے پریشان ہیں جبکہ 14 فیصد پاکستانیوں نے بے روزگاری کو سب سے بڑا… Continue 23reading پاکستان کا نمبر ون مسئلہ مہنگائی ہے،سروے میں عوام کی رائے

سعودی عرب اور امارات کا افغانستان میں سفارت خانہ کھولنے کا امکان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب اور امارات کا افغانستان میں سفارت خانہ کھولنے کا امکان

ریاض(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے بعد اب سعودی عرب نے بھی افغانستان میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے۔افغان میڈیا کے مطابق دنیا اب افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے پر غور کر رہی ہے اور کئی ممالک نے ایلچیوں یا خصوصی نمائندوں کی تعیناتی کی ہے تاہم متحدہ عرب مارات اور… Continue 23reading سعودی عرب اور امارات کا افغانستان میں سفارت خانہ کھولنے کا امکان

دبئی کرکٹ کے سربراہ نے پاک،بھارت کرکٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کر دی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

دبئی کرکٹ کے سربراہ نے پاک،بھارت کرکٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کر دی

دبئی(آن لائن ) دبئی کرکٹ کونسل کے چیئرمین عبدالرحمٰن فلکناز نے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ کرکٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق عبدالرحمٰن فلکناز نے کہا کہ سب سے اچھی چیز یہ ہوگی کہ یہاں پاکستان اور بھارت کے میچ ہوں گے، برسوں پہلے جب شارجہ… Continue 23reading دبئی کرکٹ کے سربراہ نے پاک،بھارت کرکٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کر دی

ہم جنگ کے لیے سخت جان، ہمہ وقت تیار فوج ہیں،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہم جنگ کے لیے سخت جان، ہمہ وقت تیار فوج ہیں،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ نوجوان ملک اور انسانیت کی خدمت کے لیے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ جہاں آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ… Continue 23reading ہم جنگ کے لیے سخت جان، ہمہ وقت تیار فوج ہیں،آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

ظالم باپ نے میٹروسٹیشن سے ملنے والی بچی کے قتل کا اعتراف کرلیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

ظالم باپ نے میٹروسٹیشن سے ملنے والی بچی کے قتل کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد افضال احمد کوثر نے کہا ہے کہ میٹرو سٹیشن ملنے والی بچی کی لاش کا معمہ حل ہو چکا ہے ،بچی کے والد نے قتل کا اعتراف کرلیا ہے،بچی سے زیادتی کی تصدیق ڈی این اے رپورٹ کے بعد ہوگی ۔پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی… Continue 23reading ظالم باپ نے میٹروسٹیشن سے ملنے والی بچی کے قتل کا اعتراف کرلیا