اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کا نمبر ون مسئلہ مہنگائی ہے،سروے میں عوام کی رائے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) ریسرچ کمپنی اپسوس کے نئے سروے کے مطابق پاکستان کا نمبر ون مسئلہ مہنگائی ہے۔ اپسوس نے پاکستانی عوام کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 43 فیصد پاکستانی بڑھتی مہنگائی سے پریشان ہیں جبکہ 14 فیصد پاکستانیوں نے بے روزگاری کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا ہے،اس کے علاوہ 12 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ غربت پاکستان کا سب سے

بڑا مسئلہ ہے۔اپسوس کے سروے کے مطابق 87 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت پر پریشانی کا اظہار کیا ہے ،13 فیصد نے کہا کہ ملک درست سمت کی طرف گامزن ہے۔عوام کی اکثریت نے معاشی صورتحال میں بہتری کے دعوے بھی رد کردیئے، 46 فیصدپاکستانیوں نے کہا ہے کہ معیشت کمزور ہے جبکہ صرف 5 فیصد نے معیشت کو مضبوط سمجھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…