ہندوستان سے شادی کرنے والے جوڑے کا 41سال بعدجیکب آباد میں دعوت ولیمہ
جیکب آباد(این این آئی) ہندوستان سے شادی کرنے والے جوڑے کا 41سال بعدجیکب آباد میں دعوت ولیمہ، تقریب میں بیٹوں، بیٹیوں، پوتے، پوتیوں اور نواسیوں سمیت عزیز و اقارب و اہل محلہ کی شرکت،41سال قبل شادی کرنے والاجوڑے کو ایک بار پھر دولہا دلہن بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد شہر کے دستگیر کالونی… Continue 23reading ہندوستان سے شادی کرنے والے جوڑے کا 41سال بعدجیکب آباد میں دعوت ولیمہ