جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

قذافی اسٹیڈیم کے قریب بندر نے شہریوں کی دوڑیں لگوادیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

قذافی اسٹیڈیم کے قریب بندر نے شہریوں کی دوڑیں لگوادیں

لاہور( این این آئی)فیروزپور روڈپرقذافی اسٹیڈیم کے قریب بندر نے شہریوں کی دوڑیں لگوادیں، بندرگاڑیوں سے خوفزدہ ہوکربھاگتارہاجبکہ شہری بندرکی وجہ سے خوفزدہ ہو کر محفوظ جگہ تلاش کرتے رہے ۔ریسکیوٹیم نے بندرکو پکڑ کے محکمہ وائلڈلائف کے حوالے کردیا۔گزشتہ روز ایک بندراچانک قذافی اسٹیڈیم کے قریب مین فیروزپور روڈپر نکل آیا، بندر اچھلتا کود… Continue 23reading قذافی اسٹیڈیم کے قریب بندر نے شہریوں کی دوڑیں لگوادیں

ٹیسٹ کرکٹ میں یکے بعد وکٹیں لینا آسان نہیں ، شاہین آفریدی

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

ٹیسٹ کرکٹ میں یکے بعد وکٹیں لینا آسان نہیں ، شاہین آفریدی

میر پور (این این آئی)فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں یکے بعد وکٹیں لینا آسان نہیں کیونکہ ٹیسٹ ٹف کرکٹ ہے۔ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کوشش کر رہا ہوں کہ کرکٹ کو انجوائے کروں، کورونا وائرس کے حالات میں مشکل ہوتا ہے لیکن… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹ میں یکے بعد وکٹیں لینا آسان نہیں ، شاہین آفریدی

آئی ایم ایف نے کہا ہے سود کے بغیر نظام چل سکتا ہے،عدالتی معاون انور منصور خان

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

آئی ایم ایف نے کہا ہے سود کے بغیر نظام چل سکتا ہے،عدالتی معاون انور منصور خان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی شرعی عدالت نے  سود کے خاتمے دائر درخواستوں پرسماعت 9 دسمبر 2021 ء تک ملتوی کر دی۔ جمعہ کو چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس  محمد نور مسکانزئی کی سربراہی میں جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور، جسٹس خادم حسین ایم شیخ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سود کے خاتمے کیلئے … Continue 23reading آئی ایم ایف نے کہا ہے سود کے بغیر نظام چل سکتا ہے،عدالتی معاون انور منصور خان

موبائل فون، امپورٹڈشوز اور کپڑوں پر ٹیکس لگے گا،منی بجٹ پاکستان میں کوئی نئی چیزنہیں ، ترجمان وزارت خزانہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

موبائل فون، امپورٹڈشوز اور کپڑوں پر ٹیکس لگے گا،منی بجٹ پاکستان میں کوئی نئی چیزنہیں ، ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ درآمدچیزوں موبائل فون، امپورٹڈشوز کپڑوں پر ٹیکس لگے گا۔ ایک انٹرویومیں مزمل اسلم نے کہا کہ منی بجٹ پاکستان میں کوئی نئی چیزنہیں ،موجودہ حکومت پہلے سال منی بجٹ لائی تاہم دوسرے اور تیسریسال منی بجٹ نہیں لائی۔انہوں نے کہا کہ اہداف… Continue 23reading موبائل فون، امپورٹڈشوز اور کپڑوں پر ٹیکس لگے گا،منی بجٹ پاکستان میں کوئی نئی چیزنہیں ، ترجمان وزارت خزانہ

دنیا کی تیز ترین ویکسینیشن مہم، کونسا ملک پہلے نمبر پرآگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

دنیا کی تیز ترین ویکسینیشن مہم، کونسا ملک پہلے نمبر پرآگیا

لندن (این این آئی)کووڈ 19 کے خلاف ویکسینیشن دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی مہم ہے جس کا آغاز ایک برس قبل 8 دسمبر 2020 کو برطانیہ سے ہوا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس وقت تک دنیا کی تقریباً آدھی آبادی کو ویکسین کی کم سے کم ایک خوراک لگ… Continue 23reading دنیا کی تیز ترین ویکسینیشن مہم، کونسا ملک پہلے نمبر پرآگیا

بھارتی نسل کا سامبر ہرن واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

بھارتی نسل کا سامبر ہرن واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گیا

لاہور( این این آئی)بھارتی نسل کا سامبر ہرن واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گیا، محکمہ جنگلی حیات نے بارڈ پار سے آنے والے مہمان کو تحویل میں لے لیا۔محکمہ جنگلی حیات نے رینجرز کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے واہگہ کے اطراف کے علاقوں سے بے یارو مددگار حالت میں پھرنے والے سامبرکو 2 گھنٹے… Continue 23reading بھارتی نسل کا سامبر ہرن واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گیا

پاکستان تحریک انصاف نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

پاکستان تحریک انصاف نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ جمعہ کو قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ اور ایم پی اے خرم شیر زمان کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔درخواست میں چیف سیکریٹری سندھ، اسپیکر سندھ اسمبلی، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ و سیکریٹری قانون، چیف… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

ویکسین نہ لگوانے والے اب اس ملک میں داخل نہیں ہو سکیں گے

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

ویکسین نہ لگوانے والے اب اس ملک میں داخل نہیں ہو سکیں گے

برلن (این این آئی)جرمنی میں ویکسین نہ لگوانے والے افراد اسٹورز، ثقافتی اور تفریحی مقامات میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ اس کا فیصلہ جرمن ریاستوں اور وفاق کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں کیا گیا۔ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ساتھ تمام 16 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ… Continue 23reading ویکسین نہ لگوانے والے اب اس ملک میں داخل نہیں ہو سکیں گے

کراچی میں سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگی،محکمہ موسمیات

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

کراچی میں سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگی،محکمہ موسمیات

کراچی (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی۔ خصوصی گفتگو کے دوران چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفرازنے کہا کہ آنے والے دنوں میں کراچی کا درجہ حرارت 2 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ گر سکتا ہے۔کراچی میں سردی… Continue 23reading کراچی میں سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگی،محکمہ موسمیات