منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

قذافی اسٹیڈیم کے قریب بندر نے شہریوں کی دوڑیں لگوادیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)فیروزپور روڈپرقذافی اسٹیڈیم کے قریب بندر نے شہریوں کی دوڑیں لگوادیں، بندرگاڑیوں سے خوفزدہ ہوکربھاگتارہاجبکہ شہری بندرکی وجہ سے خوفزدہ ہو کر محفوظ جگہ تلاش کرتے رہے ۔ریسکیوٹیم نے بندرکو پکڑ کے محکمہ وائلڈلائف کے حوالے کردیا۔گزشتہ روز ایک بندراچانک قذافی اسٹیڈیم کے قریب مین فیروزپور روڈپر نکل آیا، بندر اچھلتا کود تا بھاگتا رہا ،شہری بندر سے خوفزدہ ہو کر محفوظ جگہ تلاش کرتے رہ ے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے بدر کو قابو کر کے محکمہ وائلڈلائف حکام کے حوالے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…