منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی نسل کا سامبر ہرن واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)بھارتی نسل کا سامبر ہرن واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گیا، محکمہ جنگلی حیات نے بارڈ پار سے آنے والے مہمان کو تحویل میں لے لیا۔محکمہ جنگلی حیات نے رینجرز کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے واہگہ کے اطراف کے علاقوں سے بے یارو مددگار حالت میں پھرنے والے سامبرکو 2 گھنٹے کے

سرچ آپریشن کے بعد تحویل میں لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کی ریسکیو ٹیموں نے ڈسٹرکٹ آفیسر تنویر جنجوعہ کی سرابرہی میں کارروائی کی۔تنویر جنجوعہ کے مطابق ہرن صحت مند ہے جس کو زوسفاری میں چھوڑدیا گیا ہے ،اس سے قبل بھی متعدد جانور سرحد پار سے ہجرت کرکے پاکستان میں رہائش پذیر ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…