گن پوائنٹ پر طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا
لاہور( این این آئی)سندر میں گن پوائنٹ پر طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے نوٹس پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فرسٹ ائیر کی طالبہ سے زیادتی کے ملزم کے خلاف کارروائی کی اور ملزم ملزم حیدر علی کو گرفتار کرلیا… Continue 23reading گن پوائنٹ پر طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا