منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

کوئی مگرمچھ گرفتار ہونے والا ہے اور بڑی وکٹ گرتی دکھائی دے رہی ہے ،ملک میں بڑی تبدیلی رونما ہوتی دکھائی دے رہی ہے ، تہلکہ خیز پیشگوئیاں

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

کوئی مگرمچھ گرفتار ہونے والا ہے اور بڑی وکٹ گرتی دکھائی دے رہی ہے ،ملک میں بڑی تبدیلی رونما ہوتی دکھائی دے رہی ہے ، تہلکہ خیز پیشگوئیاں

راولپنڈی(آن لائن) ملک کے ممتاز پیش گو روحانی معالج اور جمعرات کی شام کے مسیحا پیر پنجر سرکار نے کہا ہے کہ ملک میں بڑی تبدیلی رونما ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔ ملک میں جاری مہنگائی اور ملک کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر پیر پنجر سرکار نے ہزاروں مریدین کی موجودگی میں… Continue 23reading کوئی مگرمچھ گرفتار ہونے والا ہے اور بڑی وکٹ گرتی دکھائی دے رہی ہے ،ملک میں بڑی تبدیلی رونما ہوتی دکھائی دے رہی ہے ، تہلکہ خیز پیشگوئیاں

بیکری اشیاء کی تیاری میں گندے انڈوں کے استعمال کا افسوسناک انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

بیکری اشیاء کی تیاری میں گندے انڈوں کے استعمال کا افسوسناک انکشاف

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بیکری یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے بیکری اشیاء کی تیاری میں گندے انڈوں کے استعمال اور صفائی کی ناگفتہ بہ صورتحال پر سیل کرتے ہوئے بیکری مالک کے خلاف فوڈ سیفٹی ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کیا گیا… Continue 23reading بیکری اشیاء کی تیاری میں گندے انڈوں کے استعمال کا افسوسناک انکشاف

پاکستانی دوا ساز کمپنیوں کا افغان بھائیوں کیلئے ادویات بھجوانے کا فیصلہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

پاکستانی دوا ساز کمپنیوں کا افغان بھائیوں کیلئے ادویات بھجوانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پاکستانی دوا ساز کمپنیوں نے افغان بھائیوں کیلئے ادویات بھجوانے کا فیصلہ کرلیا تاہم ادویات کی کھیپ افغانستان بھجوانے کی ذمہ داری حکومت کی ہو گی۔ پی پی ایم اے 10کروڑمالیت کی ادویات رواں ماہ افغانستان بھجوائے گی اور یہ ادویات کی کھیپ حکومت پاکستان کے حوالے کی جائے گی، ادویات کی… Continue 23reading پاکستانی دوا ساز کمپنیوں کا افغان بھائیوں کیلئے ادویات بھجوانے کا فیصلہ

کور کمانڈر کانفرنس کا دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کا اظہار

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

کور کمانڈر کانفرنس کا دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کا اظہار

راولپنڈی(این این آئی)کور کمانڈر کانفرنس نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ افسوسناک واقعہ ہے، ایسے عناصر کے خلاف کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،افغانستان میں انسانی المیے سے بچنے کیلئے عالمی تعاون کی ضرورت ہے، افغانستان میں امن واستحکام کیلئے… Continue 23reading کور کمانڈر کانفرنس کا دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کا اظہار

غریب کی پہنچ سے اب دوائیں بھی باہر، دواؤں کی قیمتوں میں 400 فیصد اضافے کا خدشہ

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

غریب کی پہنچ سے اب دوائیں بھی باہر، دواؤں کی قیمتوں میں 400 فیصد اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیچکرزایسوسی ایشن نے دواؤں کی قیمتوں میں 400 فیصد اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلزٹیکس لگنے سے 100والی دوا 500 کی ہوجائے گی۔صدر پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیچکرزایسوسی ایشن قاضی منصور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ادویات کی قیمتوں میں 400 فیصد اضافے کا خدشہ… Continue 23reading غریب کی پہنچ سے اب دوائیں بھی باہر، دواؤں کی قیمتوں میں 400 فیصد اضافے کا خدشہ

اوگرا نے مسلسل دوسرے ماہ بھی ایل این جی سستی کردی

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

اوگرا نے مسلسل دوسرے ماہ بھی ایل این جی سستی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )اوگرا نے مسلسل دوسرے ماہ دسمبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔ درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 3.0553 ڈالر… Continue 23reading اوگرا نے مسلسل دوسرے ماہ بھی ایل این جی سستی کردی

فیصل آباد،خواتین کو بے لباس کرنے کا واقعہ، متاثرہ خواتین کا بیان سامنے آگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

فیصل آباد،خواتین کو بے لباس کرنے کا واقعہ، متاثرہ خواتین کا بیان سامنے آگیا

جڑانوالہ (آن لائن)تھانہ ملت ٹاؤن کی حدود میں خواتین پر کیساتھ ناروا سلوک اور انہیں مبینہ طور پر بے لباس کرنے کے معاملے کی ایف آئی آر میں غلط شہری کا نمبر ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رابطہ کرنے پر شہری نے دعویٰ کیا کہ کام سے چوکی گیا تھا، پولیس نے ایف آئی… Continue 23reading فیصل آباد،خواتین کو بے لباس کرنے کا واقعہ، متاثرہ خواتین کا بیان سامنے آگیا

ملک میں صدارتی نظام کے لیے تحریک چلانے کا اعلان

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

ملک میں صدارتی نظام کے لیے تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان عوامی لیگ نے ملک میں صدارتی نظام کے لیے تحریک چلانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ صدارتی نظام کے بغیر اب پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔ عوام فرسودہ نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے نکلیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی لیگ کے چیئرمین چوہدری ناصر محمود… Continue 23reading ملک میں صدارتی نظام کے لیے تحریک چلانے کا اعلان

موسم سرما میں 10 لاکھ افغان بچے بھوک سے مرسکتے ہیں، امریکی تھنک ٹینک

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

موسم سرما میں 10 لاکھ افغان بچے بھوک سے مرسکتے ہیں، امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں موجود ایک تھنک ٹینک نے موسم سرما میں 10 لاکھ افغان بچوں کے بھوک سے مرنے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان پر پابندیوں میں نرمی کرے تاکہ ریاستی ناکامی اور بڑے پیمانے پر فاقہ کشی سے بچا جاسکے۔بین الاقوامی… Continue 23reading موسم سرما میں 10 لاکھ افغان بچے بھوک سے مرسکتے ہیں، امریکی تھنک ٹینک