منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

فیصل آباد،خواتین کو بے لباس کرنے کا واقعہ، متاثرہ خواتین کا بیان سامنے آگیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ (آن لائن)تھانہ ملت ٹاؤن کی حدود میں خواتین پر کیساتھ ناروا سلوک اور انہیں مبینہ طور پر بے لباس کرنے کے معاملے کی ایف آئی آر میں غلط شہری کا نمبر ڈالے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رابطہ کرنے پر شہری نے دعویٰ کیا کہ کام سے چوکی گیا تھا، پولیس نے ایف آئی آر پر میرا نمبر لکھ دیا، متاثرہ خواتین نے خود کو رشیدآباد کی رہائشی بتایا اور میرا تعلق بھی رشید آباد سے ہے۔شہری کا کہنا تھا کہ خواتین کو کبھی اس علاقے میں

نہیں دیکھا، پولیس کو بتایا بھی کہ خواتین کو نہیں جانتا لیکن پھربھی میرا نمبر ایف آئی آر پر درج کر دیا۔دوسری جانب اس حوالے سے پولیس کا مؤقف ہے کہ درخواست کے ساتھ جو نمبر دیا گیا وہی ایف آئی آر پر درج کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز فیصل آباد کے ملت ٹاؤن میں 4 خواتین پر تشدد اور انہیں بے لباس کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، اس کیس میں اسٹور کے مالک سمیت 3 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…