منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

کوئی مگرمچھ گرفتار ہونے والا ہے اور بڑی وکٹ گرتی دکھائی دے رہی ہے ،ملک میں بڑی تبدیلی رونما ہوتی دکھائی دے رہی ہے ، تہلکہ خیز پیشگوئیاں

datetime 8  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن) ملک کے ممتاز پیش گو روحانی معالج اور جمعرات کی شام کے مسیحا پیر پنجر سرکار نے کہا ہے کہ ملک میں بڑی تبدیلی رونما ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔

ملک میں جاری مہنگائی اور ملک کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر پیر پنجر سرکار نے ہزاروں مریدین کی موجودگی میں سیاہ بکرا بطور صدقہ ذبح کیا ہے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ پیر پنجر سرکار نے جب بھی کبھی سیاہ جانور کا صدقہ کیا ہے ملک میں تبدیلی ضرور رونما ہوئی ہے ۔ اس موقع پر پیر پنجر سرکار نے کہا کہ دکھائی یوں دے رہا ہے کہ کوئی مگرمچھ گرفتار ہونے والا ہے اور بڑی وکٹ گرتی دکھائی دے رہی ہے ۔ اس کے علاوہ خدانخواستہ کوئی بڑا سانحہ بھی رونما ہو سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت وقت اور پاکستان دونوں گرداب میں پھنسے دکھائی دے رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ اﷲ کے فضل سے یہ مشکل حالات جلد آسانیوں میں تبدیل ہو جائیں گے کیونکہ ہر عروج کو زوال اور ہر زوال کو عروج ضرور ملتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…