پرائیویٹ یونیورسٹیز کی شامت آگئی ،سپریم کورٹ نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو ملک بھر کی پرائیویٹ یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ نے ہدایت کی کہ ایچ ای سی غیر قانونی کیمپس سے پاس آؤٹ ہونے والے طلباء کو مخصوص طریقے سے ڈگریاں فراہم کرے، ملک بھر میں… Continue 23reading پرائیویٹ یونیورسٹیز کی شامت آگئی ،سپریم کورٹ نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا