جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات اور امریکی اتحاد میں دراڑیں‘ امارات نے23ارب ڈالرکا دفاعی معاہدہ معطل کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)متحدہ عرب امارات اور امریکی اتحاد میں دراڑیں‘امارات نے23ارب ڈالرکا دفاعی معاہدہ معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابقامریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدہ دار نے اس امید کا اظہارکیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر مالیت کے

ہتھیاروں کی مجوزہ فروخت کے معاہدے سے متعلق تصفیہ طلب امور کے حل کے لیے کام کیا جاسکتا ہے۔اس عہدہ دار نے عرب ٹی وی کوبتایا کہ ہم نے حال ہی میں دبئی ایئرشو میں اس امر کی تصدیق کی ہے کہ بائیڈن، ہیرس انتظامیہ یو اے ای کو ایف 35 طیاروں، ایم کیو 9 بی اور دیگراسلحہ کی مجوزہ فروخت کے لیے پرعزم ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مشاورت جاری رکھے ہوئے ہیں کہ ہمیں اسلحہ کی ترسیل سے پہلے، دوران اور بعد میں امارات کی ذمہ داریوں اوراقدامات کے بارے میں واضح اورباہمی تفہیم حاصل ہو۔امریکی عہدہ دار نے یہ تبصرہ اس رپورٹ کے منظرعام پرآنے کے بعد کیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ یواے ای امریکا سے طے شدہ اس اسلحہ ڈیل کوخیرباد کہنے پرغور کررہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…