پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز میں تماشائیوں کو مفت داخلہ دینے کا امکان

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز میں تماشائیوں کو مفت داخلہ دینے کا امکان

کراچی(این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز میں پی سی بی کی جانب سے تماشائیوں کو مفت داخلے کی اجازت دینے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز میں تماشائیوں کی عدم دلچسپی پی سی بی حکام کے تشویش کا باعث بن گئی۔ شائقین… Continue 23reading پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز میں تماشائیوں کو مفت داخلہ دینے کا امکان

ایوبیہ، نتھیا گلی، چھانگلہ گلی اور مشک پوری کی پہاڑی چوٹیاں برف سے ڈھک گئیں، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

ایوبیہ، نتھیا گلی، چھانگلہ گلی اور مشک پوری کی پہاڑی چوٹیاں برف سے ڈھک گئیں، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں

اسلام آباد (این این آئی)ایوبیہ، نتھیا گلی، چھانگلہ گلی اور مشک پوری کی پہاڑی چوٹیاں برف سے ڈھک گئیں، بٹگرام، بالاکوٹ اور مری آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں بارش اور برفباری ،لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق کوہسار مری میں ہلکی برفباری اور ژالہ باری سے سردی کی… Continue 23reading ایوبیہ، نتھیا گلی، چھانگلہ گلی اور مشک پوری کی پہاڑی چوٹیاں برف سے ڈھک گئیں، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں

برطانیہ میں کووِڈ کی اومیکرون شکل کا شکارپہلا مریض چل بسا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

برطانیہ میں کووِڈ کی اومیکرون شکل کا شکارپہلا مریض چل بسا

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کروناوائرس کی اومیکرون شکل میں مبتلا مریض چل بسا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک بیان میں خود اس کی موت کی تصدیق کی ۔برطانیہ نے کہا کہ کرونا وائرس کی اومیکرون شکل غیرمعمولی شرحسے پھیل رہی ہے اور اب لندن میں کووِڈ19 کا… Continue 23reading برطانیہ میں کووِڈ کی اومیکرون شکل کا شکارپہلا مریض چل بسا

ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

لاہور(این این آئی )پنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ پنجاب ورکر ویلفیئر بورڈ طلباء کی فیسوں کی ادائیگی میں اربوں روپے کی خرد برد سامنے آنے پرپنجاب ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے ہزاروں طلباء کا مستقبل دائو پر لگ… Continue 23reading ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

پڑھنے والے بچوں دیگر قابل افراد کیلئے تحفہ تیار لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر 17فیصد مزید ٹیکس کی تیاری

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

پڑھنے والے بچوں دیگر قابل افراد کیلئے تحفہ تیار لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر 17فیصد مزید ٹیکس کی تیاری

لاہور (این این آئی ) لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز مزید مہنگے ہونے والے ہیں جلدی جلدی خرید لیں۔رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے پیش ہونے والے منی بجٹ میں لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز پر 17 فیصد مزید ٹیکس عائد کیا جارہا ہے۔ سپلیمنٹری فنانس بل 2021 کی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد لیپ ٹاپ اور… Continue 23reading پڑھنے والے بچوں دیگر قابل افراد کیلئے تحفہ تیار لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر 17فیصد مزید ٹیکس کی تیاری

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

لاہور(این این آئی) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر موجود ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کم ہونے کا نام نہیں لے رہی، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور اب بھی پہلے نمبر پر موجود ہے اور شہر کا مجموعی ائیرکوالٹی انڈیکس… Continue 23reading دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

ایمیزون پرائم کا کترینہ کی شادی سے متعلق اہم انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

ایمیزون پرائم کا کترینہ کی شادی سے متعلق اہم انکشاف

ممبئی( این این این آئی)او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمیزون پرائم نے انکشاف کیا ہے کہ کترینہ کیف کی شادی کی تصاویر اورویڈیو خریدنے کی کبھی بات نہیں کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اوروکی کوشل کی شادی کی تصاویر اورویڈیوز کے حقوق 80 کروڑ بھارتی روپے میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمیزون پرائم… Continue 23reading ایمیزون پرائم کا کترینہ کی شادی سے متعلق اہم انکشاف

ایرانی جوہری معاہدے پر امریکہ اور اسرائیل میں اختلافات کا انکشاف

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

ایرانی جوہری معاہدے پر امریکہ اور اسرائیل میں اختلافات کا انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن میں ایک امریکی سرکاری ذمے دار نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز اور موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کے واشنگٹن کے دورے میں ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں سے متعلق تجاویز کے حوالے سے شدید اختلافات سامنے آئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ذمے دار نے… Continue 23reading ایرانی جوہری معاہدے پر امریکہ اور اسرائیل میں اختلافات کا انکشاف

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان باشندوں کیلئے پاکستانی ویزے کے حصول کے طریقہ کار میں مزید آسانی کی اجازت دیدی گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان باشندوں کیلئے پاکستانی ویزے کے حصول کے طریقہ کار میں مزید آسانی کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد(این این آئی )وفاقی کابینہ نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان باشندوں کیلئے پاکستانی ویزے کے حصول کے طریقہ کار میں مزید آسانی کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ویزے کے حصول کیلئے درکار سکیورٹی کلیرنس کی مدت 30 دن سے کم کر کے 15 دن کر دی گئی ہے، افغان عوام… Continue 23reading انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان باشندوں کیلئے پاکستانی ویزے کے حصول کے طریقہ کار میں مزید آسانی کی اجازت دیدی گئی