جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

پڑھنے والے بچوں دیگر قابل افراد کیلئے تحفہ تیار لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر 17فیصد مزید ٹیکس کی تیاری

datetime 14  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی ) لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز مزید مہنگے ہونے والے ہیں جلدی جلدی خرید لیں۔رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے پیش ہونے والے منی بجٹ میں لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز پر 17 فیصد مزید ٹیکس عائد کیا جارہا ہے۔ سپلیمنٹری فنانس بل 2021 کی قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز مزید مہنگے ہوجائیں گے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کمپیوٹرز ، لیپ ٹاپ، نوٹ بک اور موبائل فونز کو سیلز ٹیکس سے بھی مستثنا قراردیا گیا تھا تاہم اب ان تمام اشیا کو الیکٹرانکس کی فہرست میں ڈال کر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تیاری کی جارہی ہے۔جس کیبعد سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت کمپیوٹرز اور دیگر آئٹمز کو حاصل چھوٹ ختم کردی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…