پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

بھارت کا خالصتان کے حوالے سے انتباہی مکتوب پاکستان پر وائرل کرنے کا الزام

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

بھارت کا خالصتان کے حوالے سے انتباہی مکتوب پاکستان پر وائرل کرنے کا الزام

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ خالصتانی سرگرمیوں سے متعلق جو تنبیہی مکتوب گردش کر رہا ہے وہ جاری نہیں کیاگیاکیا۔ شبہ ہے اس جعلی خط کی گردش میں پاکستان ملوث ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ خالصتان اور مبینہ سکھ شدت پسندوں کی سرگرمیوں… Continue 23reading بھارت کا خالصتان کے حوالے سے انتباہی مکتوب پاکستان پر وائرل کرنے کا الزام

سابق (ر)جسٹس وجیہہ الدین کا الزام تشویشناک، وزیراعظم عمران خان اپنی آمدن کے ذرائع سامنے لائیں ، بڑا مطالبہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

سابق (ر)جسٹس وجیہہ الدین کا الزام تشویشناک، وزیراعظم عمران خان اپنی آمدن کے ذرائع سامنے لائیں ، بڑا مطالبہ

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی)محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سابق (ر)جسٹس اورتحریک انصاف کے سابق رہنماوجیہہ الدین کا الزام کہ’’ عمران خان کو 50لاکھ ماہانہ گھریلو خرچ ملتا ہے ، جہانگیر ترین 30لاکھ دیتے تھے‘‘ تشویشناک ہے۔ وقت آگیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے آمدن کے ذرائع قوم کے سامنے… Continue 23reading سابق (ر)جسٹس وجیہہ الدین کا الزام تشویشناک، وزیراعظم عمران خان اپنی آمدن کے ذرائع سامنے لائیں ، بڑا مطالبہ

چیری کا گندھارا نسان کے اشتراک سے جدید ترین گاڑیاں بنانے کا اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

چیری کا گندھارا نسان کے اشتراک سے جدید ترین گاڑیاں بنانے کا اعلان

کراچی(آن لائن)چیری کا گندھارا نسان کے اشتراک سے جدید ترین گاڑیاں بنانے کا اعلان کردیا۔چین کی نمبر ون گاڑیاں برآمد کرنے والی کمپنی چیری آٹو موبائل کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان میں جدید ترین جنریشن ٹیگو سیریز SUVکی مقامی پیداوارکیلئے ملک کی نامو رکمپنی گندھارا نسان کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔گندھارا نسان کی جانب سے ابتدائی4… Continue 23reading چیری کا گندھارا نسان کے اشتراک سے جدید ترین گاڑیاں بنانے کا اعلان

سینیٹ الیکشن ہوں یا فضل الرحمن کا دھرنا ختم کروانا ہماری کارکردگی کا حکمران جماعت کو صحیح معنوں میں احساس نہیں، چودھری پرویز الٰہی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

سینیٹ الیکشن ہوں یا فضل الرحمن کا دھرنا ختم کروانا ہماری کارکردگی کا حکمران جماعت کو صحیح معنوں میں احساس نہیں، چودھری پرویز الٰہی

لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ قصور کے صدر سابق ایم پی اے وقاص حسن موکل اور عمر مجید وڑائچ نے یہاں اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ تحریک انصاف کے اتحادی ہیں، آئندہ الیکشن میں فائدہ نقصان دونوں جماعتوں کا اکٹھا ہو گا، سینیٹ الیکشن ہوں… Continue 23reading سینیٹ الیکشن ہوں یا فضل الرحمن کا دھرنا ختم کروانا ہماری کارکردگی کا حکمران جماعت کو صحیح معنوں میں احساس نہیں، چودھری پرویز الٰہی

سعودی عرب میں مسجد الحرام سمیت دیگر مساجد میں نماز استسقا کی ادائیگی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں مسجد الحرام سمیت دیگر مساجد میں نماز استسقا کی ادائیگی

مکہ مکرمہ (این این آئی)سعودی عرب میں مسجد الحرام سمیت دیگر مساجد میں نماز استسقا کی ادائیگی کی گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں خوشک سالی اور بارش نہ ہونے کے باعث پورے سعودی عرب میں مسلمانوں نے نماز استسقا کی ادائیگی کی ۔رپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں نماز استسقا ادا… Continue 23reading سعودی عرب میں مسجد الحرام سمیت دیگر مساجد میں نماز استسقا کی ادائیگی

دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے خبردار کیا ہے کہ جاوا بیسڈ سافٹ ویئر لاگ فور جے میں سامنے آئی خامیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز کے ہیک ہونے کا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے سائبرحکام نے بڑی امریکی صنعتوں کے ایگزیکٹوز کو متنبہ کیا کہ انہیں سافٹ ویئر لاگ فور جے… Continue 23reading دنیا بھر میں کروڑوں ڈیوائسز ہیک ہونے کا خطرہ

چین کا امریکہ کی اندھا دھندپابندیوں کا جواب دینے کا اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

چین کا امریکہ کی اندھا دھندپابندیوں کا جواب دینے کا اعلان

بیجنگ (این این آئی) چین نے امریکا کی جانب سے اندھا دھندپابندیوں کا جواب دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ چین اپنی قومی خود مختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے دفاع کے عزم مصمم پر قائم ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے امریکا سے اپیل کی کہ… Continue 23reading چین کا امریکہ کی اندھا دھندپابندیوں کا جواب دینے کا اعلان

بھارت کا سپر سونک میزائل ٹارپیڈوسسٹم کا تجربہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

بھارت کا سپر سونک میزائل ٹارپیڈوسسٹم کا تجربہ

اڑیسہ (این این آئی)بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحل پر واقع عبدالکلام جزیرے سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے سپرسونک میزائل کے ذریعے ٹارپیڈو سسٹم کا تجربہ کیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈیفنس ڈیولپمنٹ اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او)نے کہا ہے کہ اس سسٹم کو آبدوزشکن جنگی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے ڈیزائن کیا… Continue 23reading بھارت کا سپر سونک میزائل ٹارپیڈوسسٹم کا تجربہ

امریکہ کے ساتھ سودے بازی والے تعلقات نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

امریکہ کے ساتھ سودے بازی والے تعلقات نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،مستقبل کی طرف دیکھتے ہوئے ہم امریکہ کے ساتھ سودے بازی والے تعلقات نہیں چاہتے،ایسے تعلقات چاہتے ہیںجوہماری تبدیل شدہ ترجیحات سے ہم آہنگ ہوں،عالمی سیاست جیو پالیٹکس… Continue 23reading امریکہ کے ساتھ سودے بازی والے تعلقات نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی