پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

فائزرکی تجرباتی گولی کووِڈ کی اومیکرون شکل کیخلاف موثرنکلی،امریکی دواسازفرم کا بڑا دعویٰ

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

فائزرکی تجرباتی گولی کووِڈ کی اومیکرون شکل کیخلاف موثرنکلی،امریکی دواسازفرم کا بڑا دعویٰ

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی دواسازفرم فائزر نے دعوی کیا ہے کہ اس کی کووِڈ19کی گولی اومیکرون قسم کے خلاف موثرثابت نظرآتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی نے یہ بتایا کہ اس نے 2,250 افراد پرگولی کو آزمایا ہے۔اس مطالعہ کے مکمل نتائج نے وائرس کے خلاف گولی کے امیدافزا ابتدائی نتائج کی تصدیق کی ہے۔اگر… Continue 23reading فائزرکی تجرباتی گولی کووِڈ کی اومیکرون شکل کیخلاف موثرنکلی،امریکی دواسازفرم کا بڑا دعویٰ

عوام کے رکھوالے ہی عزتوں کے لٹیرے بن گئے، پولیس اہلکار کی کرایہ دار لڑکی سے زیادتی

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

عوام کے رکھوالے ہی عزتوں کے لٹیرے بن گئے، پولیس اہلکار کی کرایہ دار لڑکی سے زیادتی

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقہ نواں کوٹ میں پولیس اہلکار نے کرایہ دار کی چودہ سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم ملک کاشف گرفتار نہ ہو سکا۔بتایا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ملک کاشف نے کرایہ دار کی14سالہ بیٹی سے زیادتی کی،نواں کوٹ پولیس نے زیادتی… Continue 23reading عوام کے رکھوالے ہی عزتوں کے لٹیرے بن گئے، پولیس اہلکار کی کرایہ دار لڑکی سے زیادتی

حکومت کا نئے گیس و بجلی کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

حکومت کا نئے گیس و بجلی کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے اسلام آباد کے شہریوں کو نئے گیس و بجلی کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ کمیٹی سے 21 دسمبر تک سفارشات پر مبنی رپورٹ طلب کر لی گئی، غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کو ریگولرائز کرنے پر غور شروع کر دیا گیا۔کابینہ اجلاس میں اسد… Continue 23reading حکومت کا نئے گیس و بجلی کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

پاسپورٹ کی میعاد دس سال اور فیس آدھی کردی گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

پاسپورٹ کی میعاد دس سال اور فیس آدھی کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وزارت داخلہ نے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی جس میں کہاگیا ہے کہ بیرون ممالک پاکستانی سفارتخانوں میں 64 افراد کی تعیناتی، پاسپورٹ کی معیاد دس سال اور فیس آدھی کردی گئی۔ بدھ کو جاری رپورٹ میں وزارت داخلہ، نادرا، اسلام آباد انتظامیہ پولیس ایف آئی اے کی… Continue 23reading پاسپورٹ کی میعاد دس سال اور فیس آدھی کردی گئی

راوی کنارے نئے شہر میں سعودی کمپنی کی 600ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

راوی کنارے نئے شہر میں سعودی کمپنی کی 600ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ راوی کنارے بسائے جانے والے نئے شہر میں سعودی کمپنی انڈسٹریل زون میں 600ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر یگی، سعودی کمپنی 1800انڈسٹریز کو جدید خطوط پر استوار کر ے گی جس کے لئے جدید انفراسٹر اکچر اوراس علاقے کو ماحول… Continue 23reading راوی کنارے نئے شہر میں سعودی کمپنی کی 600ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

عمران خان تو کسی کا تیسرا بسکٹ نہیں اٹھانے دیتے،الزام لگانے والے احمقوں والی بات نہ کریں ، شہباز گل

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

عمران خان تو کسی کا تیسرا بسکٹ نہیں اٹھانے دیتے،الزام لگانے والے احمقوں والی بات نہ کریں ، شہباز گل

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر گھر چلانے کے لئے لاکھوں روپے لینے کا الزام لگانے والوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ وہ تو کسی کا تیسرا بسکٹ نہیں اٹھانے دیتے ۔ ہمیں اتنے سال ہو گئے ہیں انہوں نے… Continue 23reading عمران خان تو کسی کا تیسرا بسکٹ نہیں اٹھانے دیتے،الزام لگانے والے احمقوں والی بات نہ کریں ، شہباز گل

نوازشریف اور اسحاق ڈار کا چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

نوازشریف اور اسحاق ڈار کا چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور (آن لا ئن )سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کو ٹیلیفون کیا اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نواز شریف نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ آپ اور شجاعت صاحب جب بھی لندن آئیں تو… Continue 23reading نوازشریف اور اسحاق ڈار کا چودھری پرویزالٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ

پی آئی اے ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

پی آئی اے ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کے ملازمین کے لیے زبردست خوشخبری ہے کہ ان کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے چیف ہیومن ریسورس آفیسر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

برطانیہ کا 11 ممالک کو سفری پابندیوں کے ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2021

برطانیہ کا 11 ممالک کو سفری پابندیوں کے ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

لندن (این این آئی)برطانیہ نے تمام 11ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال نے اعلان کردیا۔ان ممالک کو نومبر کے آخر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے سامنے آنے کے بعد ریڈ لسٹ میں ڈالا گیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید نے لندن میں بتایا… Continue 23reading برطانیہ کا 11 ممالک کو سفری پابندیوں کے ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان