لاہور( این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پر گھر چلانے کے لئے لاکھوں روپے لینے کا الزام لگانے والوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ وہ تو کسی کا تیسرا بسکٹ نہیں اٹھانے دیتے ۔ ہمیں اتنے سال ہو گئے ہیں انہوں نے کبھی کھانا تک نہیں کھلایا ۔الزام لگانے والے احمقوں والی بات نہ کریں بلکہ دلیل سے عمران خان کا مقابلہ کریں ۔
عمران خان تو کسی کا تیسرا بسکٹ نہیں اٹھانے دیتے،الزام لگانے والے احمقوں والی بات نہ کریں ، شہباز گل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
دنیا بھر میں وقت کے نظام میں تبدیلی کا فیصلہ
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
بابراعظم نے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
سرکاری حج اسکیم میں درخواست دینے والوں کے لیے اہم ہدایت جاری
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
معروف پاکستانی اداکار و ماڈل عمران عباس کا شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان
-
کراچی: ڈیفنس میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے سونے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
-
چین کا سیکیورٹی خدشات پر واخان کوریڈور کھولنے سے انکار، طالبان رجیم کو بڑا جھٹکا
-
پیدائش، وفات اور شادی کے سرٹیفکیٹس کیلئے نیا بائیومیٹرک نظام نافذ کرنے کا فیصلہ



















































