بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانیہ کا 11 ممالک کو سفری پابندیوں کے ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

datetime 15  دسمبر‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)برطانیہ نے تمام 11ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال نے اعلان کردیا۔ان ممالک کو نومبر کے آخر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے سامنے آنے کے بعد ریڈ لسٹ میں ڈالا گیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے برطانوی وزیر

صحت ساجد جاوید نے لندن میں بتایا کہ اومی کرون اب برطانیہ سمیت دنیا کے تمام ممالک میں پھیل رہا ہے۔ ساجد جاوید نے کہا کہ اومی کرون کے خطرے کو کم کرنے کے لیے سفری پابندیاں اب غیر موثر ہوگئی ہیں۔ برطانیہ نے گزشتہ ماہ کے آخر میں جنوبی افریقی ممالک پر سفری پابندیاں لگائی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…