پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

عوام کے رکھوالے ہی عزتوں کے لٹیرے بن گئے، پولیس اہلکار کی کرایہ دار لڑکی سے زیادتی

datetime 15  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقہ نواں کوٹ میں پولیس اہلکار نے کرایہ دار کی چودہ سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم ملک کاشف

گرفتار نہ ہو سکا۔بتایا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ملک کاشف نے کرایہ دار کی14سالہ بیٹی سے زیادتی کی،نواں کوٹ پولیس نے زیادتی کامقدمہ درج کرلیا،مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم ملک کاشف گرفتار نہیں ہو سکا۔ذرائع کے مطابق میڈیکل میں14سالہ لڑکی سے زیادتی ثابت ہوگئی۔متاثرہ لڑکی کی والدہ کا کہناتھا کہ میں اور میرا شوہر 30 تاریخ کو اپنی امی کے پاس گئے تھے، اسی رات کو اہلکار ملک کاشف ساڑھے 11 بجے گھر آیا اور میری بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، 30 تاریخ کو یہ وقوعہ ہوا مگر ابھی تک پولیس نے اس کو گرفتار نہیں کیا۔اس رات کو یہ کرایہ لینے کے لئے آیا تھا اس کو پتہ چلا کہ گھر میں والدین نہیں تو یہ چھت پر میری بچی کو لے گیا اور وہاں برہنہ کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…