ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں 41 سال بعد او آئی سی کانفرنس کا انعقاد، اسلام آباد دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

پاکستان میں 41 سال بعد او آئی سی کانفرنس کا انعقاد، اسلام آباد دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ اے پی پی)اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی 17 ویں غیر معمولی کانفرنس اتوار کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگئی، پاکستان میں 41 سال بعد او آئی سی کانفرنس کے منعقد ہونے کے موقع پر اسلام آباد دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں 41 سال بعد او آئی سی کانفرنس کا انعقاد، اسلام آباد دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا

طالبان نے افغانستان میں پاسپورٹ کے اجرا کا عمل بحال کر دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

طالبان نے افغانستان میں پاسپورٹ کے اجرا کا عمل بحال کر دیا

کابل(این این آئی)افغان طالبان نے ملک میں پاسپورٹ کے اجرا کا عمل بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عوام کو ملک چھوڑنے کی آزادی بین الاقوامی برادری کو دی گئی ضمانتوں میں سے ایک ہے جس سے افغانستان کے لیے امداد کی بحالی کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے… Continue 23reading طالبان نے افغانستان میں پاسپورٹ کے اجرا کا عمل بحال کر دیا

اگر کسی کو فالج کا اٹیک ہو تو دو گھنٹوں کے اندر یہ ایک کام کر لیں مریض معذوری سے بچ جائے گا ، جاوید چودھری کا معلوماتی کالم

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

اگر کسی کو فالج کا اٹیک ہو تو دو گھنٹوں کے اندر یہ ایک کام کر لیں مریض معذوری سے بچ جائے گا ، جاوید چودھری کا معلوماتی کالم

ڈاکٹر قیصر شیرازی ڈاکٹر ہیں اور راولپنڈی کے سرکاری ہسپتال میں کام کرتے ہیں‘ یہ جمعرات 16 دسمبر کو ڈیوٹی پر تھے‘ ان کے ایک کولیگ ڈاکٹر ملک نعیم ان سے ملاقات کے لیے آئے‘ ڈاکٹر نعیم نے انہیں ایک بج کر 20 منٹ پر فون کیا‘ ڈاکٹر شیرازی نے انہیں آفس میں انتظار کا… Continue 23reading اگر کسی کو فالج کا اٹیک ہو تو دو گھنٹوں کے اندر یہ ایک کام کر لیں مریض معذوری سے بچ جائے گا ، جاوید چودھری کا معلوماتی کالم

سموگ سے پریشان پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ٗ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

سموگ سے پریشان پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ٗ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد /کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)محکمہ موسمیات نے سموگ اور گردوغبار سے پریشان شہریوں کو بارشوں کی نوید سنا دی۔محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کاامکان،بارش کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کی شدت میں کمی کاامکان ہے، محکمہ موسمیات… Continue 23reading سموگ سے پریشان پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ٗ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

ایک سالہ بچہ اکیلا بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی پہنچ گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

ایک سالہ بچہ اکیلا بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سالہ بچہ اکیلا بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی پہنچ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق والدین کی جانب سے اپنے ایک سالہ بچے کو بحیرہ روم جانے والی مہاجرین کی کشتی میں سوار کیا گیا تھا تاہم وہ خود کسی وجوہ کی بنا پر کشتی میں سوار نہ ہو سکے۔… Continue 23reading ایک سالہ بچہ اکیلا بحیرہ روم عبور کر کے اٹلی پہنچ گیا

افغان صورتحال سنگین،تمام فریق ہر ممکن اقدام کرینگے،سیکرٹری جنرل او آئی سی کا اہم بیان آگیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

افغان صورتحال سنگین،تمام فریق ہر ممکن اقدام کرینگے،سیکرٹری جنرل او آئی سی کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (اے پی پی)سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم حسین ابراہیم طحہٰ نے کہا ہے کہ میری قیادت میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا جنرل سیکرٹریٹ گزشتہ کئی سال اور مہینوں سے افغانستان میں جاری سنگین انسانی صورتحال پر انتہائی تشویش کے ساتھ گہری نظر رکھے ہوئے ہے، افغانستان میں ہونے والی حالیہ… Continue 23reading افغان صورتحال سنگین،تمام فریق ہر ممکن اقدام کرینگے،سیکرٹری جنرل او آئی سی کا اہم بیان آگیا

امن و امان کی خراب صورتحال ٗ بنوں کی تحصیل بکا خیل میں الیکشن ملتوی

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

امن و امان کی خراب صورتحال ٗ بنوں کی تحصیل بکا خیل میں الیکشن ملتوی

بنوں /اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ضلع بنوں کی تحصیل بکا خیل میں بلدیاتی انتخابات کی پولنگ ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق بکا خیل میں پولنگ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر نے اس سلسلے میں 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے۔ترجمان… Continue 23reading امن و امان کی خراب صورتحال ٗ بنوں کی تحصیل بکا خیل میں الیکشن ملتوی

رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں673 ارب روپے کی خوراک ،85 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کے فونز درآمد

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں673 ارب روپے کی خوراک ،85 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کے فونز درآمد

لاہور( این این آئی)پاکستان نے رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر 33 ارب ڈالر کی اشیا ء درآمد کیں جبکہ 20 ارب 64 کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی پانچ ماہ کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق اس مدت میں ساڑھے 81 کروڑ ڈالر کی کاریں درآمد کی… Continue 23reading رواں مالی سال کے پانچ ماہ میں673 ارب روپے کی خوراک ،85 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کے فونز درآمد

پشاور میئر کے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگائے جانے کا الزام، خاتون پریذائیڈنگ افسر شوہر سمیت گرفتار

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

پشاور میئر کے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگائے جانے کا الزام، خاتون پریذائیڈنگ افسر شوہر سمیت گرفتار

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے پشاور میئر کے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگائے جانے کا الزام عائد کر دیا، جس کے نتیجے میں خاتون پریذئیڈانگ افسر کو شوہر سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے، واضح رہے کہ اپوزیشن جماعتوں پیپلز پارٹی اور اے این پی نے پشاور نیبرہُڈ کونسل 33 اور34 میں میئر کے… Continue 23reading پشاور میئر کے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگائے جانے کا الزام، خاتون پریذائیڈنگ افسر شوہر سمیت گرفتار