ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کو کراچی کے دندان ساز کی جانب سے تعویز دئیے جانے کا انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان کو کراچی کے دندان ساز کی جانب سے تعویز دئیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) لیگی راہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ کے پی کے کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کا جو انجام ہوا عام انتخابات میں اس سے بدتر انجام ہو گا۔ شدید دھند ہونے کے باوجود کسی قسم کی دھاندلی نہ ہونے کا مطلب ہے کہ عوام ووٹ کی عزت جان گئی ہے… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کو کراچی کے دندان ساز کی جانب سے تعویز دئیے جانے کا انکشاف

بے نامی اکائونٹس کے ذریعے شہباز فیملی کے اکائونٹس میں اربوں روپے جمع ،منی لانڈرنگ کیس میں 45 اکائونٹس کی ہوشربا تفصیلات

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

بے نامی اکائونٹس کے ذریعے شہباز فیملی کے اکائونٹس میں اربوں روپے جمع ،منی لانڈرنگ کیس میں 45 اکائونٹس کی ہوشربا تفصیلات

لاہور( این این آئی)ایف آئی اے نے شہباز شریف فیملی کے خلاف 16 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کے کیس میں 45 اکائونٹس کی تفصیلات جمع کروا دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بے نامی اکائونٹس کے ذریعے شہباز فیملی کے اکائونٹس میں 16 ارب 34 کروڑ جمع ہوئے۔ الزمات ثابت ہونے پر ملزمان… Continue 23reading بے نامی اکائونٹس کے ذریعے شہباز فیملی کے اکائونٹس میں اربوں روپے جمع ،منی لانڈرنگ کیس میں 45 اکائونٹس کی ہوشربا تفصیلات

عمران خان کے بیان میں افغانستان کی توہین نظر نہیں آتی افغان وزیرخارجہ کا سابق صدر حامد کرزئی کے بیان پر ردعمل

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

عمران خان کے بیان میں افغانستان کی توہین نظر نہیں آتی افغان وزیرخارجہ کا سابق صدر حامد کرزئی کے بیان پر ردعمل

کابل(این این آئی)افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ امیر خان متقی نے سابق صدر حامد کرزئی کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے سابقہ حکومت کے کرپشن سے متعلق بیان سے افغانستان کی توہین نہیں ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے عبوری وزیرخارجہ امیر خان متقی نے سابق افغان صدر حامد کرزئی کے… Continue 23reading عمران خان کے بیان میں افغانستان کی توہین نظر نہیں آتی افغان وزیرخارجہ کا سابق صدر حامد کرزئی کے بیان پر ردعمل

خاتون نے شاداب خان سے بابراعظم کا رشتہ مانگ لیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

خاتون نے شاداب خان سے بابراعظم کا رشتہ مانگ لیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاداب خان سے ایک خاتون مداح نے کپتان بابر اعظم کا رشتہ مانگ لیا۔شاداب خان کے سوال و جواب کے سیشن کے دوران جہاں ٹوئٹر پر چاہنے والے ان کے ایک جواب کے منتظر تھے وہیں ایک خاتون مداح کے ٹوئٹ نے شاداب کی توجہ… Continue 23reading خاتون نے شاداب خان سے بابراعظم کا رشتہ مانگ لیا

سانحہ ساہیوال کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا ،موقع کے گواہ وسیم کاعدالت میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

سانحہ ساہیوال کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا ،موقع کے گواہ وسیم کاعدالت میں تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر مدعی جلیل کو جھوٹی گواہی دینے اور گواہوں کو حقائق چھپانے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاجبکہ فاضل عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ جھوٹی شہادت آپ دیں اور گندگیاں عدالت پر… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کیس میں نیا موڑ سامنے آگیا ،موقع کے گواہ وسیم کاعدالت میں تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (این این آئی )پاکستان نے کروز میزائل بابر ون بی کا کامیاب تجربہ کیاہے ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویڑن نے تجربے کو پاکستان کی اسٹریٹجک ڈیٹرنس کے لیے مزید تقویت قرار دیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ بابر ون بی میزائل مقامی سطح پر تیار کردہ،… Continue 23reading پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

شہبازشریف وزیر اعظم کے امیدوار؟ مریم نواز نے دو ٹوک اعلان کردیا،نئی بحث چھڑ گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

شہبازشریف وزیر اعظم کے امیدوار؟ مریم نواز نے دو ٹوک اعلان کردیا،نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ شہبازشریف پارٹی صدر ہیں ، وزیراعظم کے امیداوار کے فیصلے کااختیار نوازشریف کے پاس ہے، نوازشریف وطن واپسی کیلئے بے چین ہیں، مجھ سمیت ہم سب بھی چاہتے ہیں نوازشریف وطن آجائیں ، پاکستان نوازشریف کااپنا ملک ہے… Continue 23reading شہبازشریف وزیر اعظم کے امیدوار؟ مریم نواز نے دو ٹوک اعلان کردیا،نئی بحث چھڑ گئی

وزیر داخلہ شیخ رشید کی طبیعت ناساز ، اے ایف آئی سی منتقل کردیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

وزیر داخلہ شیخ رشید کی طبیعت ناساز ، اے ایف آئی سی منتقل کردیا گیا

اسلا م آباد (این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کامعمول کا طبی معائنہ کیا گیا ۔منگل کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا اے ایف آئی سی میں طلبی معائنہ کیا گیا ،پارلیمانی سیکرٹری و شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق نے بھی تصدیق کی انہوںنے بتایاکہ گزشتہ ہفتے بھی طبی معائنہ کیلئے… Continue 23reading وزیر داخلہ شیخ رشید کی طبیعت ناساز ، اے ایف آئی سی منتقل کردیا گیا

اس وقت اگر پی ٹی آئی کمزور ہوئی تو ملک بھیڑیوں کے ہاتھ لگ جائیگا،فواد چوہدری نے پارٹی لیڈر شپ کو بڑا مشورہ دیدیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

اس وقت اگر پی ٹی آئی کمزور ہوئی تو ملک بھیڑیوں کے ہاتھ لگ جائیگا،فواد چوہدری نے پارٹی لیڈر شپ کو بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ اس وقت اگر پی ٹی آئی کمزور ہوئی تو ملک بھیڑیوں کے ہاتھ لگ جائے گا،پی ٹی آئی کی لیڈر شپ اور کارکنان اس صورتحال میں ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈالیں اور عمران خان کی قیادت میں خود کو منظم… Continue 23reading اس وقت اگر پی ٹی آئی کمزور ہوئی تو ملک بھیڑیوں کے ہاتھ لگ جائیگا،فواد چوہدری نے پارٹی لیڈر شپ کو بڑا مشورہ دیدیا