ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم عمران خان کو کراچی کے دندان ساز کی جانب سے تعویز دئیے جانے کا انکشاف

datetime 21  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) لیگی راہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ کے پی کے کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کا جو انجام ہوا عام انتخابات میں اس سے بدتر انجام ہو گا۔ شدید دھند ہونے کے باوجود کسی قسم کی دھاندلی نہ ہونے کا مطلب ہے کہ عوام ووٹ کی عزت جان گئی ہے انھوں نے کہا کہ عمران خان کو لانے والے پچھتا رہے ہیں سنا ہے کہ عمران خان کے پاس ایک ایسا تعویذ ہے جسے وہ سینے سے لگائے ہوئے ہیں اور وہ تعویذ کراچی کے ایک دندان ساز نے دیا ہے۔ کیپٹن ریٹائر صفدر کا کہنا تھا کہ جو لوگ مجھ پر تنقید کر رہے ہیں کہ میں اپنے بیٹے کی شادی میں ویٹر بنا تھا تو ہاں میں ویٹر بنا تھا مگر شہباز گل کی والدہ کی شادی میں انھیں یہ بتا دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…